aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qad..."
بہت گہری ہے اس کی خامشی بھیمیں اپنے قد کو چھوٹا پا رہی ہوں
جھک کے جو آپ سے ملتا ہوگااس کا قد آپ سے اونچا ہوگا
سایہ کی طرح ساتھ پھریں سرو و صنوبرتو اس قد دل کش سے جو گلزار میں آوے
تجھ سے میں جنگ کا اعلان بھی کر ہی دوں گامیرے دشمن تو مرے قد کے برابر تو آ
روشنی میں اپنی شخصیت پہ جب بھی سوچنااپنے قد کو اپنے سائے سے بھی کم تر دیکھنا
چشم بد دور عجب خوش قد و قامت ہوگاابھی فتنہ ہے کوئی دن میں قیامت ہوگا
وہی سفاک ہواؤں کا صدف بنتے ہیںجن درختوں کا نکلتا ہوا قد ہوتا ہے
جب کسی نے قد و گیسو کا فسانہ چھیڑابات بڑھ کے رسن و دار تک آ پہنچی ہے
شرم آئی ہے مجھے اپنے قد و قامت پرماں کے جب ہونٹھ نہ پہونچے مری پیشانی تک
قد و گیسو لب و رخسار کے افسانے چلےآج محفل میں ترے نام پہ پیمانے چلے
جب تک کہ نہ دیکھا تھا قد یار کا عالممیں معتقد فتنۂ محشر نہ ہوا تھا
اپنے دراز قد پہ بہت ناز تھا جنہیںوہ پیڑ آندھیوں میں زمیں سے اکھڑ گئے
یہ کیسا وقت مجھ پر آ گیا ہےمرے قد سے مرا سایہ بڑا ہے
غالبؔ تری زمین پہ لکھی تو ہے غزلتیرے قد سخن کے برابر نہیں ہوں میں
گھٹتی بڑھتی رہی پرچھائیں مری خود مجھ سےلاکھ چاہا کہ مرے قد کے برابر اترے
میں تجھ سے جھک کے ملا ہوں مگر یہ دھیان رہےبڑا نہیں ہوں مگر تجھ سے قد میں کم بھی نہیں
کیا ہمسری کی ہم سے تمنا کرے کوئیہم خود بھی اپنے قد کے برابر نہ ہو سکے
ہم تو اپنے قد کے برابر بھی نہ ہوئےلوگ نہ جانے کیسے خدا ہو جاتے ہیں
یہ جھانک لیتی ہے اندر سے آرزو خانہہوا کا قد مری دیوار سے زیادہ ہے
جب بھی جھک کر ملتا ہوں میں لوگوں سےہو جاتا ہوں اپنے قد سے اونچا میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books