aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qadar-daan-e-sukhan"
شاہزادے ہوں ولی ہوں کہ سخن دان شہرجب وہ دکھتا ہے کوئی اور کہاں دکھتا ہے
بزم میں کچھ قدر داں اس قسم کے آ جائیں گےچھانٹ کر اکثر نئے جوتے چرا لے جائیں گے
ہو گیا بند در میکدہ کیا قہر ہواشوق پا بوس حسیناں جو تجھے تھا اے دل
بے تکلف آ گیا وہ مہ دم فکر سخنرہ گیا پاس ادب سے قافیہ آداب کا
رعنائی خیال کو ٹھہرا دیا گناہواعظ بھی کس قدر ہے مذاق سخن سے دور
آخر گل اپنی صرف در مے کدہ ہوئیپہنچے وہاں ہی خاک جہاں کا خمیر ہو
عید کے دن جائیے کیوں عید گاہجب کہ در مے کدہ وا ہو گیا
چراغ سجدہ جلا کے دیکھو ہے بت کدہ دفن زیر کعبہحدود اسلام ہی کے اندر یہ سرحد کافری ملے گی
خاموش کھڑا ہوں میں در خواب سے باہرکیا جانیے کب تک اسی حالت میں رہوں گا
ہمارے دم سے ہے روشن دیار فکر و سخنہمارے بعد یہ گلیاں دھواں دھواں ہوں گی
آگہی دام شنیدن جس قدر چاہے بچھائےمدعا عنقا ہے اپنے عالم تقریر کا
حق یہ ہے کہ کعبے کی بنا بھی نہ پڑی تھیہیں جب سے در بت کدہ پر خاک نشیں ہم
ان دنوں گرچہ دکن میں ہے بڑی قدر سخنکون جائے ذوقؔ پر دلی کی گلیاں چھوڑ کر
عید ہے ہم نے بھی جانا کہ نہ ہوتی گر عیدمے فروش آج در مے کدہ کیوں وا کرتا
پایا ہے اس قدر سخن سخت نے رواجپنجابی بات کرتے ہیں پشتو زبان میں
بازی گاہ دار و رسن میں میکدۂ فکر و فن میںہم رندوں سے رونق ہے ہم درویشوں سے میلے ہیں
حیدر یہ بزم وقت میں شمع ہنر کی قدردن بھر جلا کے شب کو بجھایا گیا ہوں میں
شب گزیدہ کو ترے اس کی خبر ہی کب تھیدن جو آئے گا غم لا متناہی دے گا
وفا کے باب میں کار سخن تمام ہوامری زمین پہ اک معرکہ لہو کا بھی ہو
دس بارہ غزلیات جو رکھتا ہے جیب میںبزم سخن میں ہے وہ نشانی وبال کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books