aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qalb-e-hai.at-e-qalbii"
راستے اور تواضع میں ہے ربط قلبیجس طرح لام الف میں ہے الف لام میں ہے
عشق میں معرکۂ قلب و نظر کیا کہئےچوٹ لگتی ہے کہیں درد کہیں ہوتا ہے
تنگئ ہیئت سے ٹکراتا ہوا جوش موادشاعری کا لطف آ جاتا ہے چھوٹی بحر میں
وہی شے مقصد قلب و نظر محسوس ہوتی ہےکمی جس کی برابر عمر بھر محسوس ہوتی ہے
رہ وفا میں لٹا کر متاع قلب و جگرکیا ہے تیری محبت کا حق ادا میں نے
پھر نہ باقی رہے غبار کبھیہولی کھیلو جو خاکساروں میں
قلب و جگر کے داغ فروزاں کئے ہوئےہیں ہم بھی اہتمام بہاراں کئے ہوئے
بڑھ گئے ہیں اس قدر قلب و نظر کے فاصلےساتھ ہو کر ہم سفر سے ہم سفر ملتے نہیں
جو زلزلے مرے قلب و جگر میں اٹھتے ہیںاگر زمین میں اٹھتے دراز کر دیتے
نہ خنجر اٹھے گا نہ تلوار ان سےیہ بازو مرے آزمائے ہوئے ہیں
اک بات پر قرار انہیں رات بھر نہیںدو دو پہر جو ہاں ہے تو دو دو پہر نہیں
سبز کپڑوں میں سیہ زلف کی زیبائی ہےدھان کے کھیت میں کیا کالی گھٹا چھائی ہے
پورا کریں گے ہولی میں کیا وعدۂ وصالجن کو ابھی بسنت کی اے دل خبر نہیں
چلتی تو ہے پر شوخئ رفتار کہاں ہےتلوار میں پازیب کی جھنکار کہاں ہے
ہیں دین کے پابند نہ دنیا کے مقیدکیا عشق نے اس بھول بھلیاں سے نکالا
نہ میری آنکھ نہ قلب و جگر میں رہتا ہےوہ درد بن کے مرے آدھے سر میں رہتا ہے
جب بھی ملے وہ ناگہاں جھوم اٹھے ہیں قلب و جاںملنے میں لطف ہے اگر ملنا ہو کام کے بغیر
دریائے شراب اس نے بہایا ہے ہمیشہساقی سے جو کشتی کے طلب گار ہوئے ہیں
اگر ان کو پوجا تو کیا کفر ہوگاکہ بت بھی خدا کے بنائے ہوئے ہیں
اس قدر محو نہ ہوں آپ خود آرائی میںداغ لگ جائے نہ آئینۂ یکتائی میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books