aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qaul"
جانے جو کرے قول نہ پورا کرے ہر کام ادھورا یہی دن رات تصور ہے کہ ناحقاسے چاہا جو نہ آئے نہ بلائے نہ کبھی پاس بٹھائے نہ رخ صاف دکھائے نہ کوئی
صادق ہوں اپنے قول کا غالبؔ خدا گواہکہتا ہوں سچ کہ جھوٹ کی عادت نہیں مجھے
تیرے قول و قرار سے پہلےاپنے کچھ اور بھی سہارے تھے
یہ ادائیں یہ اشارے یہ حسیں قول و قرارکتنے آداب کے پردے میں ہے انکار کی بات
قول آبروؔ کا تھا کہ نہ جاؤں گا اس گلیہو کر کے بے قرار دیکھو آج پھر گیا
کیسے اس بات پر یقیں کر لوںتو حقیقت ہے کوئی خواب نہیں
غالبؔ اپنا یہ عقیدہ ہے بقول ناسخؔآپ بے بہرہ ہے جو معتقد میرؔ نہیں
اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدالڑتے ہیں اور ہاتھ میں تلوار بھی نہیں
صاف کہئے کہ پیار کرتے ہیںیہ نگاہوں کا قول مبہم کیا
ان کا وعدہ ان کا پیماں ان کا اقرار ان کا قولجتنی باتیں ہیں حسینوں کی وہ بے بنیاد ہیں
آپ سے مجھ کو محبت جو نہیں ہے نہ سہیاور بقول آپ کے ہونے کو اگر ہے بھی تو کیا
کیا بتوں میں ہے خدا جانے بقول استادنہ کمر رکھتے ہیں کافر نہ دہن رکھتے ہیں
شاید ثواب تم کو بھی مل جائے سب کے ساتھسجدے میں گر بھی جاؤ دعا کی کسے خبر
اسٹام کا وثیقہ ہوا اس پر رجسٹریمانوں گا میں نہ آپ کے قول و قسم فقط
پستکوں میں پرانوں میں ارضوں میں آسمانوں میںایک نام کی بھگتی ایک قول کا کلمہ
کون اس گھر کی دیکھ بھال کرےروز اک چیز ٹوٹ جاتی ہے
کون روتا ہے کسی اور کی خاطر اے دوستسب کو اپنی ہی کسی بات پہ رونا آیا
آہ کو چاہیئے اک عمر اثر ہوتے تککون جیتا ہے تری زلف کے سر ہوتے تک
پوچھتے ہیں وہ کہ غالبؔ کون ہےکوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا
شرطیں لگائی جاتی نہیں دوستی کے ساتھکیجے مجھے قبول مری ہر کمی کے ساتھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books