aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rachaa-basaa"
وہ عطر دان سا لہجہ مرے بزرگوں کارچی بسی ہوئی اردو زبان کی خوشبو
میں غم کو بسا رہا ہوں دل میںبے گھر کو مکان دے رہا ہوں
زندگی کس طرح بسر ہوگیدل نہیں لگ رہا محبت میں
زندگی سے زندگی روٹھی رہیآدمی سے آدمی برہم رہا
جب تک رہا ہوں دھوپ میں چادر بنا رہامیں اپنی ماں کا آخری زیور بنا رہا
زرد پھولوں میں بسا خواب میں رہنے والادھند میں الجھا رہا نیند میں چلنے والا
ہر بات پر جو کہتا رہا میں بجا بجااس نے کہا کہ یوں ہی مسلسل بجا کرو
کر رہا ہوں تجھے خوشی سے بسرزندگی تجھ سے داد چاہتا ہوں
حالات سے خوف کھا رہا ہوںشیشے کے محل بنا رہا ہوں
وہ تو بتا رہا تھا کئی روز کا سفرزنجیر کھینچ کر جو مسافر اتر گیا
بتا خود کو بھلا کیسے سنواروںمجھے غم آئنوں میں دکھ رہا ہے
بتا رہا ہے جھٹکنا تری کلائی کاذرا بھی رنج نہیں ہے تجھے جدائی کا
حالت حال سے بیگانہ بنا رکھا ہےخود کو ماضی کا نہاں خانہ بنا رکھا ہے
سبھی کے دل میں بسا ہوں خراب ہوتے ہوئےچمن کو ڈھونڈ رہا ہوں گلاب ہوتے ہوئے
جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہےسنگ ہر شخص نے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے
بنا رہا ہوں ابھی گھر کو آئنہ خانہپھر اپنے ہاتھ میں پتھر بھی دیکھنا ہے مجھے
ہاسٹل کیا ہے طویلہ سا بنا رکھا ہےاور وہ سمجھے ہیں کہ فردوس سجا رکھا ہے
بنا رہا ہوں میں فہرست چھوٹے لوگوں کیملال یہ کہ بڑے نام اس میں آتے ہیں
اینٹ سے اینٹ جوڑ کر، خواب بنا رہا ہوں میںرخنے نہ ڈال میرے یار، خواب کی دیکھ بھال میں
میں ہوں رات کا ایک بجا ہےخالی رستہ بول رہا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books