aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rag"
ہم تو سمجھے تھے کہ اک زخم ہے بھر جائے گاکیا خبر تھی کہ رگ جاں میں اتر جائے گا
عزیز تر مجھے رکھتا ہے وہ رگ جاں سےیہ بات سچ ہے مرا باپ کم نہیں ماں سے
شیخ اپنی رگ کو کیا کریں ریشے کو کیا کریںمذہب کے جھگڑے چھوڑیں تو پیشے کو کیا کریں
اس لیے چل نہ سکا کوئی بھی خنجر مجھ پرمیری شہ رگ پہ مری ماں کی دعا رکھی تھی
آج یاروں کو مبارک ہو کہ صبح عید ہےراگ ہے مے ہے چمن ہے دل ربا ہے دید ہے
تیرے نغموں سے ہے رگ رگ میں ترنم پیداعشرت روح ہے ظالم تری آواز نہیں
موسم ہولی ہے دن آئے ہیں رنگ اور راگ کےہم سے تم کچھ مانگنے آؤ بہانے پھاگ کے
محبت میں اک ایسا وقت بھی آتا ہے انساں پرستاروں کی چمک سے چوٹ لگتی ہے رگ جاں پر
پہلے رگ رگ سے مری خون نچوڑا اس نےاب یہ کہتا ہے کہ رنگت ہی مری پیلی ہے
ہچکیوں پر ہو رہا ہے زندگی کا راگ ختمجھٹکے دے کر تار توڑے جا رہے ہیں ساز کے
پر ہوں میں شکوے سے یوں راگ سے جیسے باجااک ذرا چھیڑئیے پھر دیکھیے کیا ہوتا ہے
مجھے وہ چھوڑ کر جب سے گیا ہے انتہا ہےرگ و پے میں فضائے کربلا ہے انتہا ہے
میں کیا کہوں کہاں ہے محبت کہاں نہیںرگ رگ میں دوڑی پھرتی ہے نشتر لیے ہوئے
جو تھی بہار تو گاتے رہے بہار کا راگخزاں جو آئی تو ہم ہو گئے خزاں کی طرف
بندھن سا اک بندھا تھا رگ و پے سے جسم میںمرنے کے بعد ہاتھ سے موتی بکھر گئے
تری نگاہ سے بچنے میں عمر گزری ہےاتر گیا رگ جاں میں یہ نیشتر پھر بھی
کرتے ہو بند سلاسل کس لیےمیری شہ رگ میں ہے زنجیر ہوا
سنا ہے کہ دلی میں الو کے پٹھےرگ گل سے بلبل کے پر باندھتے ہیں
شہر جاں میں وباؤں کا اک دور تھا میں ادائے تنفس میں کمزور تھازندگی پھر مری یوں بچائی گئی میری شہ رگ ہٹا دی گئی یا اخی
پہلے غم فرقت کے یہ تیور تو نہیں تھےرگ رگ میں اترتی ہوئی تنہائی تو اب ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books