aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rahiin-e-naqsh-e-paa"
نقش پائے رفتگاں سے آ رہی ہے یہ صدادو قدم میں راہ طے ہے شوق منزل چاہیئے
مرے سائے میں اس کا نقش پا ہےبڑا احسان مجھ پر دھوپ کا ہے
نقش کف پا نے گل کھلائےویراں کہاں اب یہ راستہ ہے
جو رہنما تھے میرے کہاں ہیں وہ نقش پامنزل پہ چھوڑتا تھا جو رستہ کدھر گیا
آندھی چلی تو نقش کف پا نہیں ملادل جس سے مل گیا وہ دوبارا نہیں ملا
نقش پا پنج شاخہ قبر پر روشن کرومر گیا ہوں میں تمہاری گرمیٔ رفتار پر
سب کچھ ملا ہمیں جو ترے نقش پا ملےہادی ملے دلیل ملے رہنما ملے
جس کا نقش پا ہی میل کا پتھر ہےکچھ تو خوبی ہوگی اس بنجارے میں
روندے ہے نقش پا کی طرح خلق یاں مجھےاے عمر رفتہ چھوڑ گئی تو کہاں مجھے
سرحد غیب تک تجھے صاف ملیں گے نقش پاپوچھ نہ یہ پھرا ہوں میں تیرے لیے کہاں کہاں
اس نقش پا کے سجدے نے کیا کیا کیا ذلیلمیں کوچۂ رقیب میں بھی سر کے بل گیا
جب تک کسی کا نقش کف پا ہمیں ملاہم سے کچھ اور دور زمانہ نکل گیا
یا دل ہے مرا یا ترا نقش کف پا ہےگل ہے کہ اک آئینہ سر راہ پڑا ہے
وائے طلسم نقش فرنگبھول گیا اردو بھی میں
مثال نقش قدم بیٹھ کوئے جاناں میںمٹا سکے تجھے لیکن کوئی اٹھا نہ سکے
بسان نقش قدم تیرے در سے اہل وفااٹھاتے سر نہیں ہرگز تباہ کے مارے
نقش و نگار حسن حقیقی بھی شے ہے کیاپلکیں تری لگا لیں اگر مو قلم میں ہم
یہ مصرع کاش نقش ہر در و دیوار ہو جائےجسے جینا ہو مرنے کے لیے تیار ہو جائے
نشاں تو تیرے چلنے سے بنیں گےیہاں تو ڈھونڈتا ہے نقش پا کیا
کثرت سجدہ سے پشیماں ہیںکہ ترا نقش پا مٹا بیٹھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books