aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rogan"
اجالوں میں چھپی تھی ایک لڑکیفلک کا رنگ روغن کر گئی ہے
بدن میں آگ ہے روغن مرے خیال میں ہےجدا ہی رہ ابھی خطرہ بہت وصال میں ہے
میں وہ دوزخ ہوں کہ آتش پر مریآب بھی چھڑکا تو روغن ہو گیا
میں نے روغن کی تجارت تو نہیں کی لیکنشہر کے سارے چراغوں کے نسب جانتا ہوں
دیا اس خوش نین نے رات کوں مجھ کوں سراغ اپناکیا میں روغن بادام سوں روشن چراغ اپنا
رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائلجب آنکھ ہی سے نہ ٹپکا تو پھر لہو کیا ہے
آواز دے کے دیکھ لو شاید وہ مل ہی جائےورنہ یہ عمر بھر کا سفر رائیگاں تو ہے
کیا کہوں تم سے میں کہ کیا ہے عشقجان کا روگ ہے بلا ہے عشق
روتے پھرتے ہیں ساری ساری راتاب یہی روزگار ہے اپنا
دنیا نے تیری یاد سے بیگانہ کر دیاتجھ سے بھی دل فریب ہیں غم روزگار کے
مجھ سے بچھڑ کے تو بھی تو روئے گا عمر بھریہ سوچ لے کہ میں بھی تری خواہشوں میں ہوں
رخ روشن کے آگے شمع رکھ کر وہ یہ کہتے ہیںادھر جاتا ہے دیکھیں یا ادھر پروانہ آتا ہے
جناب کے رخ روشن کی دید ہو جاتیتو ہم سیاہ نصیبوں کی عید ہو جاتی
انہیں کے فیض سے بازار عقل روشن ہےجو گاہ گاہ جنوں اختیار کرتے رہے
پال لے اک روگ ناداں زندگی کے واسطےصرف صحت کے سہارے عمر تو کٹتی نہیں
چپ چپ کیوں رہتے ہو ناصرؔیہ کیا روگ لگا رکھا ہے
یہ دل کا درد تو عمروں کا روگ ہے پیارےسو جائے بھی تو پہر دو پہر کو جاتا ہے
الٰہی ایک غم روزگار کیا کم تھاکہ عشق بھیج دیا جان مبتلا کے لیے
بڑے تاباں بڑے روشن ستارے ٹوٹ جاتے ہیںسحر کی راہ تکنا تا سحر آساں نہیں ہوتا
وہ جن کے ذکر سے رگوں میں دوڑتی تھیں بجلیاںانہیں کا ہاتھ ہم نے چھو کے دیکھا کتنا سرد ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books