aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rustam-o-suhraab"
کوچۂ حسن چھٹا تو ہوئے رسوائے شراباپنی قسمت میں جو لکھی تھی وہ خواری نہ گئی
خاک صحرائے جنوں نرم ہے ریشم کی طرحآبلہ ہے نہ کوئی آبلہ پا میرے بعد
عجیب بات ہے کیچڑ میں لہلہائے کنولپھٹے پرانے سے جسموں پہ سج کے ریشم آئے
دریائے شراب اس نے بہایا ہے ہمیشہساقی سے جو کشتی کے طلب گار ہوئے ہیں
شکریہ اے گردش جام شرابمیں بھری محفل میں تنہا ہو گیا
نہ پوچھ حال مرا چوب خشک صحرا ہوںلگا کے آگ مجھے کارواں روانہ ہوا
مجھ کو مست شراب ہونا تھامحتسب کو کباب ہونا تھا
شاید کوئی بندۂ خدا آئےصحرا میں اذان دے رہا ہوں
زاہد مجھے نہ مانع شرب شراب ہوایسا نہ ہو ثواب کے بدلے عذاب ہو
پوچھئے مے کشوں سے لطف شرابیہ مزا پاکباز کیا جانیں
ستم گرمیٔ صحرا مجھے معلوم نہ تھاخشک ہو جائے گا دریا مجھے معلوم نہ تھا
سرسوں جو پھولی دیدۂ جام شراب میںبنت العنب سے کرنے لگا شوخیاں بسنت
وحشت میں بھی منت کش صحرا نہیں ہوتےکچھ لوگ بکھر کر بھی تماشا نہیں ہوتے
ہنس کے کہتا ہے مصور سے وہ غارت گر ہوشجیسی صورت ہے مری ویسی ہی تصویر بھی ہو
میں تشنہ تھا مجھے سر چشمۂ سراب دیاتھکے بدن کو مرے پتھروں میں داب دیا
کافی ہے بہت وسعت صحرائے زمانہہم اور کہیں ڈھونڈ نکالیں گے ٹھکانہ
گرچہ اہل شراب ہیں ہم لوگیہ نہ سمجھو خراب ہیں ہم لوگ
منہ میں واعظ کے بھی بھر آتا ہے پانی اکثرجب کبھی تذکرۂ جام شراب آتا ہے
تیری صورت پر گمان دشت و صحرا ہائے ہائےتیرے قدموں میں بہاریں زندگی اے زندگی
ہمیشہ مے کدہ میں خوش قدوں کا مجمع ہےہزاروں سرو لگے ہیں کنار جوئے شراب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books