aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sa.d-sa.d"
گزرے ہزار بادل پلکوں کے سائے سائےاترے ہزار سورج اک شہ نشین دل پر
ہاں انہی گزرے زمانوں کے صدا ساز ہیں ہمجن کے شعلوں پہ ہوا ناچتی دیکھی ہم نے
وہ چاہتا تھا کہ دیکھے مجھے بکھرتے ہوئےسو اس کا جشن بصد اہتمام میں نے کیا
دھوپ مجھ کو جو لیے پھرتی ہے سائے سائےہے تو آوارہ مگر ذہن میں گھر رکھتی ہے
سو سو طرح کے وصل نے مرہم رکھے ولےزخم فراق ہیں مرے ویسے ہی تر ہنوز
منہدم ہوتا چلا جاتا ہے دل سال بہ سالایسا لگتا ہے گرہ اب کے برس ٹوٹتی ہے
فیضؔ تھی راہ سر بسر منزلہم جہاں پہنچے کامیاب آئے
سال ہا سال سے خاموش تھے گہرے پانیاب نظر آئے ہیں آواز کے آثار مجھے
بوا کہہ کر پکارے جو اسے سو سو سناتی ہےوہ اس پیرانہ سالی میں بھی باجی کہلواتی ہے
میں خود سے مل کے کبھی صاف صاف کہہ دوں گامجھے پسند نہیں ہے مداخلت اپنی
غبار سا ہے سر شاخسار کہتے ہیںچلا ہے قافلۂ نوبہار کہتے ہیں
سو سو امیدیں بندھتی ہے اک اک نگاہ پرمجھ کو نہ ایسے پیار سے دیکھا کرے کوئی
اولاد کی کثرت پہ ہے سو سو یہاں قدغنمیں سو سے زیادہ تو بہر طور کروں گا
وہ تو کیا اس کا تصور بھی جلیلؔبصد انداز و بصد ناز آیا
صد حادثات خام ہیں عبرت نگاہ میںتاریخ ساز جرم و سزا سے الگ تھلگ
دام ہر موج میں ہے حلقۂ صد کام نہنگدیکھیں کیا گزرے ہے قطرے پہ گہر ہوتے تک
کہیے آئینۂ صد فصل بہاراں تجھ کوکتنے پھولوں کی مہک ہے ترے پیراہن میں
پوچھی جو اس سے میں دل صد چاک کی خبرالجھا کے اپنی زلف وہ شانے سے اٹھ گیا
ہم اب اداس نہیں سر بہ سر اداسی ہیںہمیں چراغ نہیں روشنی کہا جائے
ہم نے بصد خلوص پکارا ہے آپ کواب دیکھنا ہے کتنی کشش ہے خلوص میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books