aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saabun"
مہرباں ہو کے بلا لو مجھے چاہو جس وقتمیں گیا وقت نہیں ہوں کہ پھر آ بھی نہ سکوں
میں سہوں کرب زندگی کب تکرہے آخر تری کمی کب تک
اس کی حسرت ہے جسے دل سے مٹا بھی نہ سکوںڈھونڈنے اس کو چلا ہوں جسے پا بھی نہ سکوں
منزل پہ بھی پہنچ کے میسر نہیں سکوںمجبور اس قدر ہیں شعور سفر سے ہم
پلٹ سکوں ہی نہ آگے ہی بڑھ سکوں جس پرمجھے یہ کون سے رستے لگا گیا اک شخص
زہر ملتا ہی نہیں مجھ کو ستم گر ورنہکیا قسم ہے ترے ملنے کی کہ کھا بھی نہ سکوں
میں سر بہ سجدہ سکوں میں نہیں سفر میں ہوںجبیں پہ داغ نہیں آبلہ بنا ہوا ہے
اے محبت مجھ کو ایسا حوصلہ خیرات کراس کو بازو سے پکڑ کر کہہ سکوں کہ بات کر
جی نہ سکوں میں جس کے بغیراکثر یاد نہ آیا وہ
پرسش حال بھی اتنی کہ میں کچھ کہہ نہ سکوںاس تکلف سے کرم ہو تو ستم ہوتا ہے
جرأت کہاں کہ اپنا پتہ تک بتا سکوںجیتا ہوں اپنے ملک میں اوروں کے نام سے
تیرے کوچے میں ہے سکوں ورنہہر زمیں آسمان ہے پیارے
ضعف میں طعنۂ اغیار کا شکوہ کیا ہےبات کچھ سر تو نہیں ہے کہ اٹھا بھی نہ سکوں
میں تجھ کو جاگتی آنکھوں سے چھو سکوں نہ کبھیمری انا کا بھرم رکھ لے میرے خواب میں آ
کھل کے رو بھی سکوں اور ہنس بھی سکوں جی بھر کےابھی اتنی بھی فراغت میں نہیں رہ سکتا
جب بھی چاہوں تیرا چہرا سوچ سکوںبس اتنی سی بات مرے امکان میں رکھ
جبر سہتا ہوں مگر کب تک سہوں انسان ہوںصبر کرتا ہوں مگر دل صبر کے قابل نہیں
عجیب وحشتیں حصے میں اپنے آئی ہیںکہ تیرے گھر بھی پہنچ کر سکوں نہ پائیں ہم
کعبے میں تھا سکوں نہ کلیسا میں چین تھاتجھ سے بچھڑ کے دن یہ گزارے کہاں کہاں
سنا ہے میں نے اذیت مزہ بھی دیتی ہےسنا ہے دل کی خلش میں سکوں بھی ہوتا ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books