aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saadiq"
صادق ہوں اپنے قول کا غالبؔ خدا گواہکہتا ہوں سچ کہ جھوٹ کی عادت نہیں مجھے
اب اپنا انتظار رہے گا تمام عمراک شخص تھا جو مجھ سے جدا کر گیا مجھے
مسلسل سوچتے رہتے ہیں تم کوتمہیں جینے کی عادت ہو گئی ہے
تندیٔ باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقابیہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لیے
سو اپنے شہر کے رونق کی خیر مانگنا تممیں اپنے گاؤں سے اک شام لے کے آ رہا ہوں
تمہارا نام کسی اجنبی کے لب پر تھاذرا سی بات تھی دل کو مگر لگی ہے بہت
کچھ اس طرح شریک تری انجمن میں ہوںمحسوس ہو رہی ہے خود اپنی کمی مجھے
دل اپنی طلب میں صادق تھا گھبرا کے سوئے مطلوب گیادریا سے یہ موتی نکلا تھا دریا ہی میں جا کر ڈوب گیا
قصر دل کچھ اس قدر ٹوٹا ہوا ہے اہتمامان کے بس اک لمس بھر سے خاک میں مل جائے گا
ایک دن اس کو منہ لگایا تھااور سگریٹ چھوڑ دی میں نے
نہ پوچھ کیسے گزرتی ہے زندگی اے دوستبڑی طویل کہانی ہے پھر کبھی اے دوست
کاٹ آگاہیوں کی فصل مگرذہن میں کچھ نئے سوال اگا
فرصت ہو تو یہ جسم بھی مٹی میں دبا دولو پھر میں زماں اور مکاں سے نکل آیا
اے اشک نہ کر ظلم ذرا دیر ٹھہر جااک شخص ابھی میری نگاہوں میں بسا ہے
جب بھی تری قربت کے کچھ امکاں نظر آئےہم خوش ہوئے اتنے کی پریشاں نظر آئے
تیز بارش میں کہیں دور سڑک پر بیٹھےہم ترے چھوڑ کے جانے کا سبب سوچتے ہیں
مجھ کو تھی محفلوں کی بہت آرزو مگرتنہائیوں کے خوف سے تنہا رہا ہوں میں
دہر نے دیکھا نہیں اس کی طرح مہر بدنخواب بھی آئے تو آنکھیں مری جل جاتی ہیں
کون سا درد اتر آیا ہے تحریروں میںسارے الفاظ جنازے کی طرح لگتے ہیں
اب عبادت میں بھی آ جاتے ہو لب پر میرےاتنا پڑھتا ہوں تمہیں ہجر کے لمحوں میں کہ بس
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books