aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saan"
صدائے وقت کی گر باز گشت سن پاؤمرے خیال کو تم شاعرانہ کہہ دینا
ہزار شیخ نے داڑھی بڑھائی سن کی سیمگر وہ بات کہاں مولوی مدن کی سی
یہ سن کر میری نیندیں اڑ گئی ہیںکوئی میرا بھی سپنا دیکھتا ہے
کئی گزرے سَن ترا کم تھا سن لیے ہم نے سن ترے گھنگھروگیا سینہ چَھن گیا دل بھی چھن جوں ہی بولے چُھن ترے گھنگھرو
شاخ میں گل کی نزاکت یہ بہم پہنچی ہےشمع ساں گرمیٔ نظارہ سے جاتی ہے پگھل
صیاد نالہ سن کے جو رویا تو لطف کیاکنج قفس میں باغ سے اڑ اڑ کے آئے گل
اب تو صاحب کی ہوئی خاطر جمعسن چکے حال پریشاں میرا
وہ اٹھا کر یک قدم آیا نہ گاہہم قلم ساں اس کے، سر کے بھل گئے
زندگی تو نے مجھے قبر سے کم دی ہے زمیںپاؤں پھیلاؤں تو دیوار میں سر لگتا ہے
حیا سے سر جھکا لینا ادا سے مسکرا دیناحسینوں کو بھی کتنا سہل ہے بجلی گرا دینا
تم نے کیا نہ یاد کبھی بھول کر ہمیںہم نے تمہاری یاد میں سب کچھ بھلا دیا
میں تو غزل سنا کے اکیلا کھڑا رہاسب اپنے اپنے چاہنے والوں میں کھو گئے
اس گلی نے یہ سن کے صبر کیاجانے والے یہاں کے تھے ہی نہیں
سب لوگ جدھر وہ ہیں ادھر دیکھ رہے ہیںہم دیکھنے والوں کی نظر دیکھ رہے ہیں
کشتیاں سب کی کنارے پہ پہنچ جاتی ہیںناخدا جن کا نہیں ان کا خدا ہوتا ہے
کوئی تم سا بھی کاش تم کو ملےمدعا ہم کو انتقام سے ہے
نشہ پلا کے گرانا تو سب کو آتا ہےمزا تو تب ہے کہ گرتوں کو تھام لے ساقی
جھکی جھکی سی نظر بے قرار ہے کہ نہیںدبا دبا سا سہی دل میں پیار ہے کہ نہیں
ہم ہوئے تم ہوئے کہ میرؔ ہوئےاس کی زلفوں کے سب اسیر ہوئے
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہےبڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books