تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "saaz-e-suhhaa"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "saaz-e-suhhaa"
شعر
چل اے ہم دم ذرا ساز طرب کی چھیڑ بھی سن لیں
اگر دل بیٹھ جائے گا تو اٹھ آئیں گے محفل سے
ثاقب لکھنوی
شعر
سینہ میں دل ہے دل میں داغ داغ میں سوز و ساز عشق
پردہ بہ پردہ ہے نہاں پردہ نشیں کا راز عشق