aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sabir raza"
تعلق تم سے جو بھی ہے نہیں معلوم کل کیا ہوچلو یہ فیصلہ اپنا خدا پر چھوڑ دیتے ہیں
بے نشاں ساحر نشاں میں آ کے شاید بن گیالا مکاں ہو کر مکاں میں خود مکیں ہوتا رہا
وہ جاگ رہا ہو شاید اب تکیہ سوچ کے میں بھی جاگتا ہوں
اندھیرے کا تصور کیا ہے بولوںاندھیرا روشنی سے چل رہا ہے
ایسی پیاس اور ایسا صبردریا پانی پانی ہے
میں جتنا صبر کرتا جا رہا ہوںوہ اتنا آزماتا جا رہا ہے
شفق ہوں سورج ہوں روشنی ہوںصلیب غم پر ابھر رہا ہوں
پھر لائی ہے برسات تری یاد کا موسمگلشن میں نیا پھول کھلا دیکھ رہا ہوں
اگرچہ روز مرا صبر آزماتا ہےمگر یہ دریا مجھے تیرنا سکھاتا ہے
عمر بھر لکھتے رہے پھر بھی ورق سادہ رہاجانے کیا لفظ تھے جو ہم سے نہ تحریر ہوئے
یہ کیسی سیاست ہے مرے ملک پہ حاویانسان کو انساں سے جدا دیکھ رہا ہوں
پڑا نہ فرق کوئی پیرہن بدل کے بھیلہو لہو ہی رہا جم کے بھی پگھل کے بھی
یہاں پہ ہنسنا روا ہے رونا ہے بے حیائیسقوط شہر جنوں کا ماتم ذرا الگ ہے
صبر کرتی ہی رہی بے چارگیظلم ہوتا ہی رہا مظلوم پر
راز کی باتیں لکھی اور خط کھلا رہنے دیاجانے کیوں رسوائیوں کا سلسلہ رہنے دیا
میں اپنی ماں کے وسیلے سے زندہ تر ٹھہروںکہ وہ لہو مرے صبر و رضا میں روشن ہے
ثابت یہ کر رہا ہوں کہ رحمت شناس ہوںہر قسم کا گناہ کیے جا رہا ہوں میں
ہم اتنا چاہتے تھے ایک دوسرے کو ظفرؔمیں اس کی اور وہ میری مثال ہو کے رہا
کب وہ پیغام رسا ہو کہ مجھے صبر نہیںکاکل خم کے لئے شعر رقم کرتا ہوں
رخ ان کا کہیں اور نظر اور طرف ہےکس سمت سے آتی ہے قضا دیکھ رہا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books