تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sadqe"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "sadqe"
شعر
ان کی تمنا میری کوشش باہم وعدے اور قسمیں
کچھ میری تقدیر کے صدقے باقی سب حالات کے نام
امان اللہ خالد
شعر
کر کے صدقے رکھ دیا دل یوں میں اس کی راہ میں
جیسے چوراہے میں رکھتے ہیں اتارے کا چراغ