aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sage"
شکم کی آگ لیے پھر رہی ہے شہر بہ شہرسگ زمانہ ہیں ہم کیا ہماری ہجرت کیا
پیچھے مڑ مڑ کر نہ دیکھو اے منورؔ بڑھ چلوشہر میں احباب تو کم ہیں سگے بھائی بہت
دور تک ساتھ چلا ایک سگ آوارہآج تنہائی کی اوقات پہ رونا آیا
گھر کی تقسیم وصیت کے مطابق ہوگیپھر بھی کیوں مجھ کو سگے بھائی سے ڈر لگتا ہے
گو سگ دنیا ہوں پر تنہا خوری مجھ میں نہیںٹکڑا ٹکڑا بانٹ کھایا جو میسر ہو گیا
راہ میں بیٹھا ہوں میں تم سنگ رہ سمجھو مجھےآدمی بن جاؤں گا کچھ ٹھوکریں کھانے کے بعد
سگی بہنوں کا جو رشتہ ہے اردو اور ہندی میںکہیں دنیا کی دو زندہ زبانوں میں نہیں ملتا
بڑے سیدھے سادھے بڑے بھولے بھالےکوئی دیکھے اس وقت چہرا تمہارا
اپنی مٹی ہی پہ چلنے کا سلیقہ سیکھوسنگ مرمر پہ چلو گے تو پھسل جاؤ گے
وفا کیسی کہاں کا عشق جب سر پھوڑنا ٹھہراتو پھر اے سنگ دل تیرا ہی سنگ آستاں کیوں ہو
یہ دنیا نفرتوں کے آخری اسٹیج پہ ہےعلاج اس کا محبت کے سوا کچھ بھی نہیں ہے
زندگانی کی حقیقت کوہ کن کے دل سے پوچھجوئے شیر و تیشہ و سنگ گراں ہے زندگی
تمہارے سنگ تغافل کا کیوں کریں شکوہاس آئنے کا مقدر ہی ٹوٹنا ہوگا
پیار کرنے بھی نہ پایا تھا کہ رسوائی ملیجرم سے پہلے ہی مجھ کو سنگ خمیازہ لگا
ازل سے آج تک سجدے کئے اور یہ نہیں سوچاکسی کا آستاں کیوں ہے کسی کا سنگ در کیا ہے
محبت میں وفا کی حد جفا کی انتہا کیسیمبارکؔ پھر نہ کہنا یہ ستم کوئی سہے کب تک
غم عاشقی میں گرہ کشا نہ خرد ہوئی نہ جنوں ہواوہ ستم سہے کہ ہمیں رہا نہ پئے خرد نہ سر جنوں
سر بکف ہند کے جاں باز وطن لڑتے ہیںتیغ نو لے صف دشمن میں گھسے پڑتے ہیں
میں سنگ رہ نہیں جو اٹھا کر تو پھینک دےمیں ایسا مرحلہ ہوں جو سو بار آئے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books