aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "said-e-bismil"
کہاں تمام ہوئی داستان بسملؔ کیبہت سی بات تو کہنے کو رہ گئی اے دوست
ہم بھی اسی کے ساتھ گئے ہوش سے سعیدؔلمحہ جو قید وقت سے باہر چلا گیا
ذرا سی بات پر صید غبار یاس ہوناہمیں برباد کر دے گا بہت حساس ہونا
لو ہو صبا ہو یا پروائی سب کے ساتھ چلوسب ہیں صید رہ تنہائی سب کے ساتھ چلو
دل سدا تڑپے ہے میرا مرغ بسمل کی طرحیا کہ سیکھی مرغ بسمل نے مرے دل کی طرح
کون پرساں ہے حال بسمل کاخلق منہ دیکھتی ہے قاتل کا
تم کہو تم بھی تڑپتے ہو تعلق کے تئیںیا مرے ہی دل بسمل کی یہ بیماری ہے
سیلاب تبسم سے درمان جراحت کرٹکڑے دل بسمل کے آلودۂ خوں کب تک
افسانہ محبت کا پورا ہو تو کیسے ہوکچھ ہے دل قاتل تک کچھ ہے دل بسمل تک
سیل زماں میں ڈوب گئے مشہور زمانہ لوگوقت کے منصف نے کب رکھا قائم ان کا نام
ایک دن غرق نہ کر دے تجھے یہ سیل وجوددیکھ ہو جائے نہ پانی کہیں سر سے اونچا
ساجدؔ تو پھر سے خانۂ دل میں تلاش کرممکن ہے کوئی یاد پرانی نکل پڑے
سیفؔ انداز بیاں رنگ بدل دیتا ہےورنہ دنیا میں کوئی بات نئی بات نہیں
غرق ہوتے جہاز دیکھے ہیںسیل وقت رواں سمجھتا ہوں
جس کے واسطے برسوں سعئ رائیگاں کی ہےاب اسے بھلانے کی سعئ رائیگاں کر لیں
سیر دنیا کو جاتے ہو جاؤہے کوئی شہر میرے دل جیسا
بال رخساروں سے جب اس نے ہٹائے تو کھلادو فرنگی سیر کو نکلے ہیں ملک شام سے
سیر بہار باغ سے ہم کو معاف کیجیئےاس کے خیال زلف سے دردؔ کسے فراغ ہے
یہ مانا سیل اشک غم نہیں کچھ کم مگر ارشدؔذرا اترا نہیں دریا کہ بنجر جاگ اٹھتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books