تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sair-o-lail-o-nihaar"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "sair-o-lail-o-nihaar"
شعر
مری عاشقی سہی بے اثر تری دلبری نے بھی کیا کیا
وہی میں رہا وہی بے دلی وہی رنگ لیل و نہار ہے
اے ڈی اظہر
شعر
مرے شوق سیر و سفر کو اب نئے اک جہاں کی نمود کر
ترے بحر و بر کو تو رکھ دیا ہے کبھی کا میں نے کھنگال کے
اسلم محمود
شعر
کیا ادا سے آوے ہے دیوانہ کر کے سیر باغ
پھول کانوں میں تو ہیں خار مغیلاں ہاتھ میں