تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "saqaafat"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "saqaafat"
شعر
پیاس جہاں کی ایک بیاباں تیری سخاوت شبنم ہے
پی کے اٹھا جو بزم سے تیری اور بھی تشنہ کام اٹھا
علی سردار جعفری
شعر
گلوں نے کانٹوں کے چھیڑنے پر سوا خموشی کے دم نہ مارا
شریف الجھیں گے گر کسی سے تو پھر شرافت کہاں رہے گی