aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saraabo.n"
چلا تھا میں تو سمندر کی تشنگی لے کرملا یہ کیسا سرابوں کا سلسلہ مجھ کو
ہم وہ صحرا کے مسافر ہیں ابھی تک جن کیپیاس بجھتی ہے سرابوں کی کہانی سن کر
ہم آج کچھ حسین سرابوں میں کھو گئےآنکھیں کھلیں تو جاگتے خوابوں میں کھو گئے
جب سرابوں پہ قناعت کا سلیقہ آیاریت کو ہاتھ لگایا تو وہیں پانی تھی
ریت پر جلتے ہوئے دیکھ سرابوں کے چراغاپنے بکھراؤ میں وہ اور سنور جاتا ہے
میں تو ہر دھوپ میں سایوں کا رہا ہوں جویامجھ سے لکھوائی سرابوں کی کہانی تم نے
نکل کے آ تو گیا گہرے پانیوں سے مگرکئی طرح کے سرابوں نے مجھ کو گھیر لیا
ہم سرابوں میں ہوئے داخل تو یہ ہم پر کھلاتشنگی سب میں تھی لیکن تشنگی میں کون تھا
یہ اجالوں کے جزیرے یہ سرابوں کے دیارسحر و افسوں کے سوا جشن طرب کچھ بھی نہیں
پیاس کے شہر میں دریا بھی سرابوں کا ملامنزل شوق ترستی رہی پانی کے لئے
یہ عمل ریت کو پانی نہیں بننے دیتاپیاس کو اپنی سرابوں سے الگ رکھتا ہوں
بعد میں رکھے سرابوں کے دیاروں میں قدمپہلے وہ سانس کی سرحد پہ تو آ کر دیکھے
نظر آتی نہیں ہیں کم نظر کوسرابوں کے جگر میں ندیاں ہیں
طے کر لیا ہے میں نے سرابوں بھرا سفراے دشت اب مجھے مرا انعام چاہیے
بے کراں دشت تصور میں بھٹکنے کے نقوشموج در موج سرابوں سے ابھرتے ہوں گے
تاریک سرابوں کی چکا چوند میں گم صمتھا سخت مسلمان میں ایمان سے پہلے
غم دنیا بھی غم یار میں شامل کر لونشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں
کیوں پرکھتے ہو سوالوں سے جوابوں کو عدیمؔہونٹ اچھے ہوں تو سمجھو کہ سوال اچھا ہے
مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نےوہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے
ستون دار پہ رکھتے چلو سروں کے چراغجہاں تلک یہ ستم کی سیاہ رات چلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books