aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saunt"
اداسی شام تنہائی کسک یادوں کی بے چینیمجھے سب سونپ کر سورج اتر جاتا ہے پانی میں
خدا کے ہاتھ میں مت سونپ سارے کاموں کوبدلتے وقت پہ کچھ اپنا اختیار بھی رکھ
کر کے زخمی تو مجھے سونپ گیا غیروں کوکون رکھے گا مرے زخم پہ مرہم تجھ بن
تنہائیوں کو سونپ کے تاریکیوں کا زہرراتوں کو بھاگ آئے ہم اپنے مکان سے
غم کی دولت بڑی مشکل سے ملا کرتی ہےسونپ دو ہم کو اگر تم سے نگہ بانی نہ ہو
اسی کے خواب تھے سارے اسی کو سونپ دیئےسو وہ بھی جیت گیا اور میں بھی ہارا نہیں
صوت کیا شے ہے خامشی کیا ہےغم کسے کہتے ہیں خوشی کیا ہے
چٹک میں غنچے کی وہ صورت جاں فزا تو نہیںسنی ہے پہلے بھی آواز یہ کہیں میں نے
بے نوا ہیں کہ تجھے صوت و نوا بھی دی ہےجس نے دل توڑ دیئے اس کی دعا بھی دی ہے
آج پھر اپنی سماعت سونپ دی اس نے ہمیںآج پھر لہجہ ہمارا اختیار اس نے کیا
وہ جاتے جاتے مجھے اپنے غم بھی سونپ گیاعجیب ڈھنگ نکالا ہے غم گساری کا
آخر جسم بھی دیواروں کو سونپ گئےدروازوں میں آنکھیں دھرنے والے لوگ
سارے شکوے دور ہو جائیں جو قدرت سونپ دےمیری دانائی تجھے اور تیری نادانی مجھے
ساری حسوں کی ڈور سماعت کو سونپ کراس دل پہ کان رکھ کہ خدا بولتا بھی ہے
تکیہ اگر نصیب ہو زانوئے یار کامیں ایسی نیند سوؤں کہ ثابت ہو مر گیا
رگ ہر ساز یہ کہتی ہے کہ اے نغمہ طرازمجھ کو اک سلطنت صوت و صدا چاہیے تھی
نالۂ بے صوت خود بننے لگا مہر سکوتبے زبانی کو ہماری اب زباں سے کیا غرض
سونپ کر خانۂ دل غم کو کدھر جاتے ہوپھر نہ پاؤ گے اگر اس نے یہ گھر چھوڑ دیا
یہ تری مرضی ہے اب چاک گھما یا نہ گھماخود کو مٹی کی طرح سونپ دیا ہے میں نے
مٹھی میں کیا دھری تھی کہ چپکے سے سونپ دیجان عزیز پیشکش نامہ بر غلط
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books