aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "savaab"
بھول جانا نہیں گناہ اسےیاد کرنا اسے ثواب نہیں
شرکت گناہ میں بھی رہے کچھ ثواب کیتوبہ کے ساتھ توڑیئے بوتل شراب کی
کسی کے عیب چھپانا ثواب ہے لیکنکبھی کبھی کوئی پردہ اٹھانا پڑتا ہے
یہ عجیب ماجرا ہے کہ بروز عید قرباںوہی ذبح بھی کرے ہے وہی لے ثواب الٹا
میری بربادیاں درست مگرتو بتا کیا تجھے ثواب ہوا
اب اتنی ساری شبوں کا حساب کون رکھےبڑے ثواب کمائے گئے جوانی میں
جانتا ہوں ثواب طاعت و زہدپر طبیعت ادھر نہیں آتی
یہ مے کدہ ہے یہاں ہیں گناہ جام بدستوہ مدرسہ ہے وہ مسجد وہاں ملے گا ثواب
جو طلب پہ عہد وفا کیا تو وہ آبروئے وفا گئیسر عام جب ہوئے مدعی تو ثواب صدق و وفا گیا
محسوس بھی ہو جائے تو ہوتا نہیں بیاںنازک سا ہے جو فرق گناہ و ثواب میں
برا سہی میں پہ نیت بری نہیں میریمرے گناہ بھی کار ثواب میں لکھنا
اس شہر فسوں گر کے عذاب اور، ثواب اورہجر اور طرح کا ہے، وصال اور طرح کا
یہ کیا کہوں کہ مجھ کو کچھ گناہ بھی عزیز ہیںیہ کیوں کہوں کہ زندگی ثواب کے لیے نہیں
کوئی سبب تو تھا کہ غوثؔ فہم و ذکا کے باوجودکار ثواب چھوڑ کر کار گناہ میں رہے
زاہد سناؤں وصف جو اپنی شراب کےپڑھنے لگیں درود فرشتے ثواب کے
عجیب حال تھا عہد شباب میں دل کامجھے گناہ بھی کار ثواب لگتا تھا
ہنس ہنس کے کہہ رہا ہے جلانا ثواب ہےظالم یہ میرا دل ہے چراغ حرم نہیں
مشکل ہے امتیاز عذاب و ثواب میںپیتا ہوں میں شراب ملا کر گلاب میں
دیکھ آؤ مریض فرقت کورسم دنیا بھی ہے ثواب بھی ہے
وہ غزل کی کتاب ہے پیارےاس کو پڑھنا ثواب ہے پیارے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books