aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shahpar"
مجھے بھی لمحۂ ہجرت نے کر دیا تقسیمنگاہ گھر کی طرف ہے قدم سفر کی طرف
میں نے بھی دیکھنے کی حد کر دیوہ بھی تصویر سے نکل آیا
کوئی سایہ نہ کوئی ہم سایہآب و دانہ یہ کس جگہ لایا
دوسروں کے زخم بن کر اوڑھنا آساں نہیںسب قبائیں ہیچ ہیں میری ردا کے سامنے
غیب کا ایسا پرندہ ہے زمیں پر انساںآسمانوں کو جو شہ پر پہ اٹھائے ہوئے ہے
ریختہ کا اک نیا مجذوب ہے شہپرؔ رسولشہرت اس کے نام پر اک ننگ ہے بہتان ہے
کھینچ دیتا میں زمانے پہ محبت کے نقوشمیرے قبضے میں اگر خامۂ شہ پر ہوتا
دھند ہے اور سرمئی کہسار کی چوٹی ہے زیبؔزرد شہ پر دھوپ اڑنے کے لئے تیار ہے
اب تک تو اپنے آپ سے پیچھا نہ چھٹ سکاممکن ہے کل سے آپ کے حق میں دعا کروں
شہپرؔ مری حدوں کا تعین کرے کوئیآنکھوں سے بہہ رہوں کہ رگوں میں پھرا کروں
آسماں در آسماں اسرار مجھ پر کھل گئےمیں اڑایا جا رہا ہوں شہ پر جبریل سے
شدید پیاس تھی پھر بھی چھوا نہ پانی کومیں دیکھتا رہا دریا تری روانی کو
جہاں میں ہونے کو اے دوست یوں تو سب ہوگاترے لبوں پہ مرے لب ہوں ایسا کب ہوگا
جستجو جس کی تھی اس کو تو نہ پایا ہم نےاس بہانے سے مگر دیکھ لی دنیا ہم نے
سیاہ رات نہیں لیتی نام ڈھلنے کایہی تو وقت ہے سورج ترے نکلنے کا
چلے تو پاؤں کے نیچے کچل گئی کوئی شےنشے کی جھونک میں دیکھا نہیں کہ دنیا ہے
جس بھی فن کار کا شہکار ہو تماس نے صدیوں تمہیں سوچا ہوگا
تو ادھر ادھر کی نہ بات کر یہ بتا کہ قافلہ کیوں لٹےتری رہبری کا سوال ہے ہمیں راہزن سے غرض نہیں
اتنی پی جائے کہ مٹ جائے میں اور تو کی تمیزیعنی یہ ہوش کی دیوار گرا دی جائے
شکوہ کوئی دریا کی روانی سے نہیں ہےرشتہ ہی مری پیاس کا پانی سے نہیں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books