aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sharminda-e-mehmaa.n"
آج تک صبح ازل سے وہی سناٹا ہےعشق کا گھر کبھی شرمندۂ مہماں نہ ہوا
خواب شرمندۂ وصال ہواہجر میں نیند آ گئی تھی مجھے
عمر دو چار روز مہماں ہےخدمت مہماں کروں نہ کروں
شب کی شب کوئی نہ شرمندۂ رخصت ٹھہرےجانے والوں کے لیے شمعیں بجھا دی جائیں
بہزادؔ صاف صاف میں کہتا ہوں حال دلشرمندۂ کمال مری شاعری نہیں
یاد ہیں آپ کے توڑے ہوئے پیماں ہم کوکیجئے اور نہ شرمندۂ احساں ہم کو
درد محرومئ جاوید بھی اک دولت ہےاہل غم بھی ترے شرمندۂ احساں نکلے
نہ کرو اب نباہ کی باتیںتم کو اے مہربان دیکھ لیا
کسو مشرب میں اور مذہب میںظلم اے مہرباں نہیں ہے درست
دل مرا زلف سیتی چھوٹ پھنسا ابرو میںکفر کوں ترک کیا مائل محراب ہوا
حق محنت ان غریبوں کا سمجھتے گر امیراپنے رہنے کا مکاں دے ڈالتے مزدور کو
کبھی تو منبر و محراب تک بھی آئے گایہ قہر قہر کے اسباب تک بھی آئے گا
جو قیدئ محن تھے جمیلہؔ وہ چل بسےزنداں میں کوئی صاحب زنداں نہیں رہا
خم محراب ابرواں کے بیچکام آنکھوں کا ہے امامت کا
وہاں بھی کوئی نہیں تھا خراب حالوں کامیں ہو کے منبر و محراب سے نکل آیا
نگاہ مہرباں اٹھتی تو ہے سب کی طرف لیکننہیں واقف ابھی سب لوگ رمز آشنائی سے
تری ابرو ہے محراب محبتنماز عشق میرے پر ہوئی فرض
میں کہ ایک محنت کش میں کہ تیرگی دشمنصبح نو عبارت ہے میرے مسکرانے سے
محنت سے مل گیا جو سفینے کے بیچ تھادریائے عطر میرے پسینے کے بیچ تھا
اے خاک وطن تجھ سے میں شرمندہ بہت ہوںمہنگائی کے موسم میں یہ تہوار پڑا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books