aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shelf"
شیلف پہ الٹا کر کے رکھ دو اور بسرا دوگل دانوں میں پھول سجاؤ خواب کا کیا ہے
کیبل پہ ایک شیف سے جلدی میں سیکھ کرلائی وہ شملہ مرچ کا حلوہ مرے لیے
اپنے سامان کو باندھے ہوئے اس سوچ میں ہوںجو کہیں کے نہیں رہتے وہ کہاں جاتے ہیں
کیا ہے جو ہو گیا ہوں میں تھوڑا بہت خرابتھوڑا بہت خراب تو ہونا بھی چاہئے
میں اب کسی کی بھی امید توڑ سکتا ہوںمجھے کسی پہ بھی اب کوئی اعتبار نہیں
میں چاہتا ہوں محبت مجھے فنا کر دےفنا بھی ایسا کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو
اب مرا دھیان کہیں اور چلا جاتا ہےاب کوئی فلم مکمل نہیں دیکھی جاتی
ٹوٹنے پر کوئی آئے تو پھر ایسا ٹوٹےکہ جسے دیکھ کے ہر دیکھنے والا ٹوٹے
ہم بھی کیسے ایک ہی شخص کے ہو کر رہ جائیںوہ بھی صرف ہمارا کیسے ہو سکتا ہے
لگ رہا ہے یہ نرم لہجے سےپھر تجھے کوئی مسئلہ ہوا ہے
کیسے کسی کی یاد ہمیں زندہ رکھتی ہےایک خیال سہارا کیسے ہو سکتا ہے
اپنی تائید پہ خود عقل بھی حیران ہوئیدل نے ایسے مرے خوابوں کی حمایت کی ہے
کر کچھ ایسا کہ تجھے یاد رکھوںبھول جانے کا تقاضا ہی سہی
میں اس خیال سے جاتے ہوئے اسے نہ ملاکہ روک لیں نہ کہیں سامنے کھڑے آنسو
اگر وہ کرنے پہ آتا تو کچھ بھی کر جاتایہ سوچ مت کہ اکیلا شرار کیا کرتا
دم نہ نکلا یار کی نامہربانی دیکھ کرسخت حیراں ہوں میں اپنی سخت جانی دیکھ کر
یہ ناگزیر ہے امید کی نمو کے لیےگزرتا وقت کہیں تھم گیا تو کیا ہوگا؟
کون پرساں ہے حال بسمل کاخلق منہ دیکھتی ہے قاتل کا
نہیں ایسا بھی کہ یکسر نہیں رہنے والادل میں یہ شور برابر نہیں رہنے والا
آؤ تقریب رو نمائی کریںپاؤں میں ایک آبلہ ہوا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books