aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shoKHiyaa.n"
دل میں سما گئی ہیں قیامت کی شوخیاںدو چار دن رہا تھا کسی کی نگاہ میں
شوخیاں معصومیت اسکول جھولا بارشیںکتنی یادیں ساتھ لایا جب کوئی بچھڑا ملا
قہر تھیں در پردہ شب مجلس میں اس کی شوخیاںلے گیا دل سب کے وہ اور سب سے شرماتا رہا
ہر ایک جانتا ہے کہ مجھ پر نظر پڑیکیا شوخیاں ہیں اس نگہ سحر کار میں
سرسوں جو پھولی دیدۂ جام شراب میںبنت العنب سے کرنے لگا شوخیاں بسنت
سرخیاں خون میں ڈوبی ہیں سب اخباروں کیآج کے دن کوئی اخبار نہ دیکھا جائے
عارض پہ تیرے میری محبت کی سرخیاںمیری جبیں پہ تیری وفا کا غرور ہے
چہرے پہ جو لکھا ہے وہی اس کے دل میں ہےپڑھ لی ہیں سرخیاں تو یہ اخبار پھینک دے
سرخیاں اخبار کی گلیوں میں غل کرتی رہیںلوگ اپنے بند کمروں میں پڑے سوتے رہے
اپنے دیش میں گھر گھر امن ہے کہ جھگڑے ہیںدیکھو روز ناموں کی سرخیاں بتائیں گی
لبوں نے اس کے بھی گستاخیاں بہت کی ہیںیہ اور بات کہ ہونٹوں کی سرخیاں نہ گئیں
رادھا کے ساتھ ساتھ ہیں سکھیاں بھی باوریموہن کی بانسری کا یہی تو کمال ہے
جمالیات کی شہ سرخیاں بھی پڑھ لیناکتاب سینۂ دوشیزگاں بھی پڑھ لینا
دے کر فریب مجھ کو گیا تھا وہ شوخ تنکھا کر فریب لوٹا تو سینے سے لگ گیا
مشہور ہو چکی ہے کسی کے لبوں کی باتاخبار دلبراں کی سبھی سرخیاں پڑھو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books