aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shu.aa-e-safed"
ابھی چھڑے ہی نہ تھے تذکرے بہاروں کےشعاع حسن سے سلجھے نہ تھے دماغ ابھی
میں شعاع ذات کے سینے میں گونجا ہوں کبھیاور کرامتؔ میں کبھی لمحوں کے خوابوں میں رہا
سیرت کے ہم غلام ہیں صورت ہوئی تو کیاسرخ و سفید مٹی کی مورت ہوئی تو کیا
شب ہجراں کیا سیاہی نہ ہوئی روز سفیدیہ ورق تو نے نہ اے گردش ایام الٹا
پیری میں ریاضؔ اب بھی جوانی کے مزے ہیںیہ ریش سفید اور مئے ہوش ربا سرخ
سبوئے فلسفۂ عشق و کہکشان حیاتشعاع قہر تبسم, چراغ دیدۂ نم
منزل پہ بھی پہنچ کے میسر نہیں سکوںمجبور اس قدر ہیں شعور سفر سے ہم
خالی ہاتھ نکل گھر سےزاد سفر ہشیاری رکھ
سفر ہی شرط سفر ہے تو ختم کیا ہوگاتمہارے گھر سے ادھر بھی یہ راستہ ہوگا
اتنے خدشے نہیں ہیں رستوں میںجس قدر خواہش سفر میں ہیں
جسے منزل سمجھ کر رک گئے ہموہیں سے اپنا آغاز سفر تھا
رخت سفر جو پاس ہمارے نہ تھا تو کیاشوق سفر کو ساتھ لیا اور چل پڑے
کافی ہے نشانی ترا چھلے کا نہ دیناخالی مجھے دکھلا کے بہ وقت سفر انگشت
تمام عمر بقید سفر رہا ہوں میںطواف پھر کسی کعبہ کا کر رہا ہوں میں
دم لیا تھا نہ قیامت نے ہنوزپھر ترا وقت سفر یاد آیا
مجھ کو منزل بھی نہ پہچان سکیمیں کہ جب گرد سفر سے نکلا
دل کو ترے فراق کی آرزو یاد رہ گئیدن وہ محبتوں کے بھی مثل رہ سفر گئے
زمین موم کی ہوتی ہے میرے قدموں میںمرا شریک سفر آفتاب ہوتا ہے
کہیں صدائے جرس ہے نہ گرد راہ سفرٹھہر گیا ہے کہاں قافلہ تمنا کا
تاریکیوں کے پار چمکتی ہے کوئی شےشاید مرے جنون سفر کی امنگ ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books