aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sifaal-e-hind"
جس کو میں ہو گزار پری طلعتان ہندوہ کوچہ کیوں کے روکش چین و چگل نہ ہو
سر زمین ہند پر اقوام عالم کے فراقؔقافلے بستے گئے ہندوستاں بنتا گیا
ہے رام کے وجود پہ ہندوستاں کو نازاہل نظر سمجھتے ہیں اس کو امام ہند
پھر دیار ہند کو آباد کرنے کے لئےجھوم کر اٹھو وطن آزاد کرنے کے لئے
بتان ہند مرے دل میں ہیں در آئے ہوئےخدا کے گھر کو گھر اپنا ہیں یہ بنائے ہوئے
ہم بہت دیکھے فرنگستان کے حسن صبیحچرب ہے سب پر بتان ہند کا رنگ ملیح
شور رکھتے ہیں جہاں میں جس قدر سبزان ہندبے نمک ہے ان کے آگے حسن اور اطراف کا
تیری خاطر جو ہوئی اس ہر شہادت کو سلامسرزمین ہند تیری شان و شوکت کو سلام
کعبے کو جاتا کس لیے ہندوستاں سے میںکس بت میں شہر ہند کے شان خدا نہ تھی
معلوم اب ہوا ہے آ ہند بیچ ہم کوںلگتے ہیں دلبراں کے لب رنگ پاں سے کیا خوب
پھنس گیا ہے دام کاکل میں بتان ہند کےطائر دل کو ہمارے رام دانا چاہئے
مشغول ہیں صفائی و توسیع دل میں ہمتنگی نہ اس مکان میں ہو میہمان کو
کچھ اس قدر نہیں سفر ہستی و عدمگر پانو اٹھائیے تو یہ عرصہ ہے دو قدم
داد سفر ملی ہے کسے راہ شوق میںہم نے مٹا دئے ہیں نشاں اپنے پاؤں کے
دیکھو نہ ذات پات نہ نام و نسب شفاؔپر دوست جب بناؤ تو کردار دیکھ کر
بجھ گئی شمع کٹی رات گئی سب محفلاب اکیلے ہی کٹے گا سفر پروانہ
طے کر لیا ہے میں نے سرابوں بھرا سفراے دشت اب مجھے مرا انعام چاہیے
کبھی کبھی سفر زندگی سے روٹھ کے ہمترے خیال کے سائے میں بیٹھ جاتے ہیں
ظاہر پرست خلق ہے ظاہر درست کرکیسے صفات و ذات جو کچھ ہے لباس ہے
سفر شوق ہے بجھتے ہوئے صحراؤں میںآگ مرہم ہے مرے پاؤں کے چھالوں کے لیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books