تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "silsile"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "silsile"
شعر
ہم اپنے گھر میں بھی اب بے سر و ساماں سے رہتے ہیں
ہمارے سلسلے خانہ خرابوں سے نکل آئے
خوشبیر سنگھ شادؔ
شعر
دلوں کے میل سے آگے لبوں کے سلسلے سارے
جو لب خاموش ہوتے ہیں تو آنکھیں بات کرتی ہیں