aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "siskiyo.n"
ہنسو آج اتنا کہ اس شور میںصدا سسکیوں کی سنائی نہ دے
اداس آنکھوں سے آنسو نہیں نکلتے ہیںیہ موتیوں کی طرح سیپیوں میں پلتے ہیں
گئے زمانے کی چاپ جن کو سمجھ رہے ہووہ آنے والے اداس لمحوں کی سسکیاں ہیں
بچھڑتے وقت ایسا بھی ہوا ہےکسی کی سسکیاں اچھی لگی ہیں
چمن سے کون چلا ہے خموشیاں لے کرکلی کلی تڑپ اٹھی ہے سسکیاں لے کر
ہیں قہقہے کسی کے کسی کی ہیں سسکیاںشامل رہا خوشی میں کسی بے بسی کا شور
مگر ان سیپیوں میں پانیوں کا شور کیسا تھاسمندر سنتے سنتے کان بہرے کر لیے ہم نے
سن کے ہر سمت سسکیاں میں نےجانے کیوں کر لیں دوریاں میں نے
آج پھر دب گئیں درد کی سسکیاںآج پھر گونجتا قہقہہ رہ گیا
مرے خوابوں کی چکنی سیڑھیوں پرنہ جانے کس کا بت ٹوٹا پڑا ہے
سسکیاں بھر کے شررؔ کون وہاں روتا تھاخیمۂ خواب سر شام جہاں پر ٹوٹا
اس نے خط میں بنائیں ہیں آنسومیں بھی اب سسکیاں بناؤں گا
رات بھر بنیاد گھر کی سسکیاں لیتی رہیکوئی تو رویا ہے اس دیوار سے لگ کر بہت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books