aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "siye"
ٹکڑے کئی اک دل کے میں آپس میں سئے ہیںپھر صبح تلک رونے کے اسباب کئے ہیں
سئے جاتے ہیں کفن آپ کے دیوانوں کےتار دامن کے ہیں ٹکڑے ہیں گریبانوں کے
امسال فصل گل میں وہ پھر چاک ہو گئےاگلے برس کے تھے جو گریباں سیے ہوئے
اس کی اردو بولنے والی آنکھوں نےاکثر میرے ہونٹ سیئے ہیں نظروں سے
شاید اس بات پہ لب میرے سیے جاتے ہیںآہ کے ساتھ نکل جائے نہ ارماں کوئی
ہم نے سینے سے لگایا دل نہ اپنا بن سکامسکرا کر تم نے دیکھا دل تمہارا ہو گیا
دل کے پھپھولے جل اٹھے سینے کے داغ سےاس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے
میرے سینے میں نہیں تو تیرے سینے میں سہیہو کہیں بھی آگ لیکن آگ جلنی چاہئے
دفن کر سکتا ہوں سینے میں تمہارے راز کواور تم چاہو تو افسانہ بنا سکتا ہوں میں
الٰہی کیا علاقہ ہے وہ جب لیتا ہے انگڑائیمرے سینے میں سب زخموں کے ٹانکے ٹوٹ جاتے ہیں
آگہی کرب وفا صبر تمنا احساسمیرے ہی سینے میں اترے ہیں یہ خنجر سارے
وہ صاف گو ہے مگر بات کا ہنر سیکھےبدن حسیں ہے تو کیا بے لباس آئے گا
سینے میں جلن آنکھوں میں طوفان سا کیوں ہےاس شہر میں ہر شخص پریشان سا کیوں ہے
ہر ملاقات پہ سینے سے لگانے والےکتنے پیارے ہیں مجھے چھوڑ کے جانے والے
جو دل رکھتے ہیں سینے میں وہ کافر ہو نہیں سکتےمحبت دین ہوتی ہے وفا ایمان ہوتی ہے
ریل دیکھی ہے کبھی سینے پہ چلنے والییاد تو ہوں گے تجھے ہاتھ ہلاتے ہوئے ہم
نہ ستایش کی تمنا نہ صلے کی پرواگر نہیں ہیں مرے اشعار میں معنی نہ سہی
میرے سینے سے ذرا کان لگا کر دیکھوسانس چلتی ہے کہ زنجیر زنی ہوتی ہے
سینے سے لگائیں تمہیں ارمان یہی ہےجینے کا مزا ہے تو مری جان یہی ہے
کچھ کہہ رہی ہیں آپ کے سینے کی دھڑکنیںمیرا نہیں تو دل کا کہا مان جائیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books