aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sleeper"
اب سپر ڈھونڈ کوئی اپنے لیےتیر کم رہ گئے کمانوں میں
پاس حیات کا خیال ہم کو بہت برا لگاپس بہ ہجوم معرکہ جان کے بے سپر گئے
مکان زر لب گویا حد سپہر و زمیںدکھائی دیتا ہے سب کچھ یہاں خدا کے سوا
دے مجھ کو بھی اس دور میں ساقی سپر جامہر موج ہوا کھینچے ہے شمشیر ہوا پر
قاتل نے ادا کا کیا جب وار اچھل کرمیں نے سپر دل کوں کیا اوٹ سنبھل کر
تیغ بر دوش سپر ہاتھ میں دامن گرداںیہ بنا صورت خونخوار کہاں جانا ہے
مغرب میں اس کو جنگ ہے کیا جانے کس کے ساتھسورج چلا ہے باندھ کے تیغ و سپر کہاں
سپر رکھتا ہوں میں بھی آفتابی ساغر مے کیمجھے اے ابر تیغ برق کو چمکا کے مت دھمکا
موسم کو دیکھ بھال کے فائل بڑھائے ہیںدفتر میں لڑکیاں بھی تو سویٹر بنائے ہیں
رستم ہے گر جو عشق میں بن کر و فر کے آتہمینۂ بتاں کے یہاں بے سپر کے آ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books