aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "surKHi-e-ruKHsaar"
ہوا میں جب اڑا پردہ تو اک بجلی سی کوندی تھیخدا جانے تمہارا پرتو رخسار تھا کیا تھا
کچھ تو ہے ویسے ہی رنگیں لب و رخسار کی باتاور کچھ خون جگر ہم بھی ملا دیتے ہیں
چشم و لب و رخسار پر بوسے دئےہم نے ذرا سی دیر میں کیا کیا کیا
کلی چٹخ کے لبوں کے مزاج تک پہنچیگلاب ٹوٹ کے سرخیٔ گال تک آئے
چشم و رخسار کے اذکار کو جاری رکھوپیار کے نامے کو دہراؤ کہ کچھ رات کٹے
یہ لب و رخسار یہ چہرا تیرا پر نور ساتجھ کو کیا دیکھا لگا جیسے کوئی دیکھی غزل
ہم نے اس کے لب و رخسار کو چھو کر دیکھاحوصلے آگ کو گلزار بنا دیتے ہیں
قد و گیسو لب و رخسار کے افسانے چلےآج محفل میں ترے نام پہ پیمانے چلے
سیرت نہ ہو تو عارض و رخسار سب غلطخوشبو اڑی تو پھول فقط رنگ رہ گیا
دل بجھنے لگا آتش رخسار کے ہوتےتنہا نظر آتے ہیں غم یار کے ہوتے
دفتر کی تھکن اوڑھ کے تم جس سے ملے ہواس شخص کے تازہ لب و رخسار تو دیکھو
گیسو و رخسار کی باتیں کریںآؤ مل کر پیار کی باتیں کریں
شرع و آئین کی تعزیر کے با وصف شبابلب و رخسار کی جانب نگراں ہے کہ جو تھا
جلوۂ رخسار ساقی ساغر و مینا میں ہےچاند اوپر ہے مگر ڈوبا ہوا دریا میں ہے
بوسۂ رخسار پر تکرار رہنے دیجیےلیجیے یا دیجیے انکار رہنے دیجیے
یا گفتگو ہو ان لب و رخسار و زلف کییا ان خموش نظروں کے لطف سخن کی بات
بڑھتے بڑھتے آتش رخسار لو دینے لگیرفتہ رفتہ کان کے موتی شرارے ہو گئے
مے خانہ سلامت ہے تو ہم سرخیٔ مے سےتزئین در و بام حرم کرتے رہیں گے
کتاب درس مجنوں مصحف رخسار لیلیٰ ہےحریف نکتہ دان عشق کو مکتب سے کیا مطلب
چلتی تو ہے پر شوخئ رفتار کہاں ہےتلوار میں پازیب کی جھنکار کہاں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books