aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "surma.i-e-ghataa"
تر بہ تر ہو کر رہیں تا زندگیاے گھٹا اک روز ہم پر یوں برس
کس نے بھیگے ہوئے بالوں سے یہ جھٹکا پانیجھوم کے آئی گھٹا ٹوٹ کے برسا پانی
سنتے سنتے واعظوں سے ہجو مےضعف سا کچھ آ گیا ایمان میں
آنسو ہمارا اس کی ہتھیلی پہ آ گیاشہزادہ آج اپنی حویلی پہ آ گیا
چپ ہو گئے تیرے رونے والےدنیا کا خیال آ گیا ہے
جینا بھی آ گیا مجھے مرنا بھی آ گیاپہچاننے لگا ہوں تمہاری نظر کو میں
جنس وفا کا دہر میں بازار گر گیاجب عشق فیض حسن کا حامل نہیں رہا
آرزو کو روح میں غم بن کے رہنا آ گیاسہتے سہتے ہم کو آخر رنج سہنا آ گیا
میرا بچپن بھی ساتھ لے آیاگاؤں سے جب بھی آ گیا کوئی
جب سفینہ موج سے ٹکرا گیاناخدا کو بھی خدا یاد آ گیا
زندگی کا اس قدر پیچھا کیاآ گیا ہوں موت کی دیوار تک
مسکرانے کا یہی انداز تھاجب کلی چٹکی تو وہ یاد آ گیا
تلاش معنی مقصود اتنی سہل نہ تھیمیں لفظ لفظ اترتا گیا بہت گہرا
وہ میل جول حسن و بصیرت میں اب کہاںجو سلسلہ تھا پھول کا پتھر سے کٹ گیا
خالی ہوا گلاس نشہ سر میں آ گیادریا اتر گیا تو سمندر میں آ گیا
تیرا خیال تیری تمنا تک آ گیامیں دل کو ڈھونڈھتا ہوا دنیا تک آ گیا
خدا کی قسم اس نے کھائی جو آجقسم ہے خدا کی مزا آ گیا
یہ دلچسپ وعدے یہ رنگیں دلاسےعجب سازشیں ہیں کہاں آ گیا ہوں
کون یاد آ گیا اذاں کے وقتبجھتا جاتا ہے دل چراغ جلے
آ دیکھ کہ میرے آنسوؤں میںیہ کس کا جمال آ گیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books