تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "tabaah-haalii"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "tabaah-haalii"
شعر
مرے مہ و سال کی کہانی کی دوسری قسط اس طرح ہے
جنوں نے رسوائیاں لکھی تھیں خرد نے تنہائیاں لکھی ہیں
عبد الاحد ساز
شعر
مجھے آتا ہے رونا ایسی تنہائی پہ اے تاباںؔ
نہ یار اپنا نہ دل اپنا نہ تن اپنا نہ جاں اپنا