aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tajdiid-e-iltifaat"
فکر تجدید ہجر ہے ورنہکب مجھے وصل کی ضرورت ہے
رواں ہے قافلۂ روح التفات ابھیہماری راہ سے ہٹ جائے کائنات ابھی
اظہار غم کیا تھا بہ امید التفاتکیا پوچھتے ہو کتنی ندامت ہے آج تک
اس شہر کا دستور ہے رشتوں کا بھلاناتجدید مراسم کے لئے ہاتھ نہ باندھوں
آؤ تجدید وفا پھر سے کریں ہم ورنہبات کچھ اور الجھ جائے گی سلجھانے سے
یہ الگ بات کہ تجدید تعلق نہ ہواپر اسے بھولنا چاہوں تو زمانے لگ جائیں
تجدید زندگی کے اشارے ہوئے تو ہیںکچھ پل سہی وہ آج ہمارے ہوئے تو ہیں
ان سے مایوس التفات نہیںگو بظاہر توقعات نہیں
بات کیوں کھوئیں التجا کر کےتم سے امید التفات نہیں
واقف ہیں خوب آپ کے طرز جفا سے ہماظہار التفات کی زحمت نہ کیجیے
حسن کی بے رخی کو اہل نظرحاصل التفات کہتے ہیں
دیتا رہا فریب مسلسل کوئی مگرامکان التفات سے ہم کھیلتے رہے
اے التفات یار مجھے سوچنے تو دےمرنے کا ہے مقام یا جینے کا محل
اب تو مرا شباب خزاؤں کی نذر ہےاب چشم التفات کسی کام کی نہیں
وہ کچھ روٹھی ہوئی آواز میں تجدید دل دارینہیں بھولا ترا وہ التفات سر گراں اب تک
یہ کس خطا پہ روٹھ گئی چشم التفاتیہ کب کا انتقام لیا مجھ غریب سے
اے چشم التفات کے مارے ہوئے سنبھلیہ حسن اتفاق ہے حسن نظر نہیں
اگر وہ آج رات حد التفات توڑ دےکبھی پھر اس سے پیار کا خیال بھی نہ آئے گا
باندھا تھا خود ہی آپ نے پیغام التفاتکیا بات تھی جو آپ ہی خود بد گماں ہوئے
تقدیر وفا کا پھوٹ جانامیں بھولا نہ دل کا ٹوٹ جانا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books