aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tan-badan"
گر اس کے اور کوئی گرمی سے دیکھتا ہےاک آگ لگ اٹھے ہے اپنے تو تن بدن میں
اک زمانے تک بدن بے خواب بے آداب تھےپھر اچانک اپنی عریانی کا اندازہ ہوا
جان جب تک بدن میں ہے فیصلؔبوجھ کاندھوں کا کم نہیں ہوتا
وہ آئنہ تن آئینہ پھر کس لیے دیکھےجو دیکھ لے منہ اپنا ہر اک عضو بدن میں
دل لے گیا ہے میرا وہ سیم تن چرا کرشرما کے جو چلے ہے سارا بدن چرا کر
لگتے ہی ہاتھ کے جو کھینچے ہے روح تن سےکیا جانیں کیا وہ شے ہے اس کے بدن کے اندر
اب ہے دعا یہ اپنی ہر شام ہر سحر کویا وہ بدن سے لپٹے یا جان تن سے نکلے
اے تن پرست جامۂ صورت کثیف ہےبزم حضور دوست میں کپڑے بدل کے چل
چاند نے تان لی ہے چادر ابراب وہ کپڑے بدل رہی ہوگی
بدن کے لوچ تک آزاد ہے وہاسے تہذیب نے باندھا نہیں ہے
یوں ہے ڈلک بدن کی اس پیرہن کی تہہ میںسرخی بدن کی جیسے چھلکے بدن کی تہہ میں
وہی رشتے وہی ناطے وہی غمبدن سے روح تک اکتا گئی تھی
ادائیں تا ابد بکھری پڑی ہیںازل میں پھٹ پڑا جوبن کسی کا
اف وہ مرمر سے تراشا ہوا شفاف بدندیکھنے والے اسے تاج محل کہتے ہیں
بے بدن روح بنے پھرتے رہوگے کب تکجاؤ چپکے سے کسی جسم میں داخل ہو جاؤ
بدل جائیں گے یہ دن رات اجملؔکوئی نا مہرباں کب تک رہے گا
نظر تو پھیر مرے کاغذی بدن کی طرفابھی یہ ضرب مسلسل سے تار تار نہیں
رکھتا ہوں اپنا آپ بہت کھینچ تان کرچھوٹا ہوں اور خود کو بڑا کرنے آیا ہوں
مٹی کا بدن کر دیا مٹی کے حوالےمٹی کو کہیں تاج محل میں نہیں رکھا
یہ حال ہے تو بدن کو بچایئے کب تکصدا میں دھوپ بہت ہے لہو میں لو ہے بہت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books