aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tane"
ہزار طعنے سنے گا خجل نہیں ہوگایہ وہ ہجوم ہے جو مشتعل نہیں ہوگا
اشکوں کے تسلسل نے چھپایا تن عریاںیہ آب رواں کا ہے نیا پیرہن اپنا
کہیں کوئی کماں تانے ہوئے ہےکبوتر آڑے ترچھے اڑ رہے ہیں
رونا ہے یہ کہ آپ بھی ہنستے تھے ورنہ یاںطعن رقیب دل پہ کچھ ایسا گراں نہ تھا
خشک سیروں تن شاعر کا لہو ہوتا ہےتب نظر آتی ہے اک مصرعۂ تر کی صورت
الٹے وہ شکوے کرتے ہیں اور کس ادا کے ساتھبے طاقتی کے طعنے ہیں عذر جفا کے ساتھ
عرشؔ بہاروں میں بھی آیا ایک نظارہ پت جھڑ کاسبز شجر کے سبز تنے پر اک سوکھی سی ڈالی تھی
پتھر تانے لوگ کھڑے ہیںزنداں کی دیوار کے پیچھے
من میں آیا پہلے تم کو طعنے دوںخیر ہٹاؤ اور بتاؤ کیسے ہو
ناؤ کاغذ کی تن خاکیٔ انساں سمجھوغرق ہو جائیں گی چھینٹا جو پڑا پانی کا
آخر اک روز اترنی ہے لبادوں کی طرحتن ملبوس! یہ پہنی ہوئی عریانی بھی
زندگی مرگ طلب ترک طلب اخترؔ نہ تھیپھر بھی اپنے تانے بانے میں مجھے الجھا گئی
اس لب بام سے اے صرصر فرقت تو بتامثل تنکے کے مرا یہ تن لاغر پھینکا
دل بدل جتنے ہیں کہتے ہیں یہ سینہ تانےہم ہیں غالبؔ کے طرف دار چنا جور گرم
تنگ آ چکے ہیں کشمکش زندگی سے ہمٹھکرا نہ دیں جہاں کو کہیں بے دلی سے ہم
میں جب سو جاؤں ان آنکھوں پہ اپنے ہونٹ رکھ دینایقیں آ جائے گا پلکوں تلے بھی دل دھڑکتا ہے
بھانپ ہی لیں گے اشارہ سر محفل جو کیاتاڑنے والے قیامت کی نظر رکھتے ہیں
ایک لمحے میں بکھر جاتا ہے تانا بانااور پھر عمر گزر جاتی ہے یکجائی میں
تمہارا نام آیا اور ہم تکنے لگے رستہتمہاری یاد آئی اور کھڑکی کھول دی ہم نے
طبیعت اپنی گھبراتی ہے جب سنسان راتوں میںہم ایسے میں تری یادوں کی چادر تان لیتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books