aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tangii-e-ma.aash"
کھا گیا انساں کو آشوب معاشآ گئے ہیں شہر بازاروں کے بیچ
رک جا ہجوم گل کہ ابھی حوصلہ نہیںدل سے خیال تنگی داماں گیا نہیں
تنگیٔ عیش میں ممکن نہیں ترک لذتسوکھے ٹکڑے بھی تو فاقوں میں مزا دیتے ہیں
فکر معاش ماتم دل اور خیال یارتم سب سے معذرت کہ طبیعت اداس ہے
روزی رساں خدا ہے فکر معاش مت کراس خار کا تو دل میں خوف خراش مت کر
فکر معاش عشق بتاں یاد رفتگاںاس زندگی میں اب کوئی کیا کیا کیا کرے
پھر وہی جہد مسلسل پھر وہی فکر معاشمنزل جاناں سے کوئی کامیاب آیا تو کیا
فکر سخن تلاش معاش و خیال یارغم کم ہوا تو ہاں دل بے غم سے ہووے گا
تنگی دل کا گلہ کیا یہ وہ کافر دل ہےکہ اگر تنگ نہ ہوتا تو پریشاں ہوتا
تنگئ ہیئت سے ٹکراتا ہوا جوش موادشاعری کا لطف آ جاتا ہے چھوٹی بحر میں
فکر معاش و عشق بتاں یاد رفتگاںان مشکلوں سے عہد برآئی نہ ہو سکی
ہچکیاں رات درد تنہائیآ بھی جاؤ تسلیاں دے دو
ترغیب گناہ لحظہ لحظہاب رات جوان ہو گئی ہے
میرے تغییر رنگ کو مت دیکھتجھ کو اپنی نظر نہ ہو جائے
شب ماہ میں جب بھی یہ درد اٹھا کبھی بیت کہے لکھی چاند نگرکبھی کوہ سے جا سر پھوڑ مرے کبھی قیس کو جا استاد کیا
آگہی سے ملی ہے تنہائیآ مری جان مجھ کو دھوکا دے
تلخئ زندگی ارے توبہزہر میں زہر کا مزا نہ ملا
مجھ کو مرے وجود سے کوئی نکال دےتنگ آ چکا ہوں روز کے ان حادثوں سے میں
انہیں سے تازگیٔ ذہن ہے نصیب مجھےگلاب چہرے ہمیشہ نظر میں رہتے ہیں
تنہائی فراق میں امید بارہاگم ہو گئی سکوت کے ہنگامہ زار میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books