aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "taqaddus-e-iimaa.n"
مخلوق کو تمہاری محبت میں اے بتوایمان کا خیال نہ اسلام کا لحاظ
سنتے سنتے واعظوں سے ہجو مےضعف سا کچھ آ گیا ایمان میں
بہ نام امن و اماں کون مارا جائے گانہ جانے آج یہاں کون مارا جائے گا
دلیل تابش ایماں ہے کفر کا احساسچراغ شام سے پہلے جلا نہیں کرتے
تری محفل میں فرق کفر و ایماں کون دیکھے گافسانہ ہی نہیں کوئی تو عنواں کون دیکھے گا
یہی ہے عبادت یہی دین و ایماںکہ کام آئے دنیا میں انساں کے انساں
زاہد نے مرا حاصل ایماں نہیں دیکھارخ پر تری زلفوں کو پریشاں نہیں دیکھا
کفر و ایماں دو ندی ہیں عشق کیںآخرش دونو کا سنگم ہووے گا
چلو امن و اماں ہے میکدے میںوہیں کچھ پل ٹھہر کر دیکھتے ہیں
فضا یہ امن و اماں کی سدا رکھیں قائمسنو یہ فرض تمہارا بھی ہے ہمارا بھی
واعظو میں بھی تمہاری ہی طرح مسجد میںبیچ دوں دولت ایماں تو مزا آ جائے
یہ کس نے نقاب اپنے رخ سے الٹ دیگلے مل رہے ہیں بہم کفر و ایماں
میں فقط انسان ہوں ہندو مسلماں کچھ نہیںمیرے دل کے درد میں تفریق ایماں کچھ نہیں
بدن کی اندھی گلی تو جائے امان ٹھہریمیں اپنے اندر کی روشنی سے ڈرا ہوا ہوں
یوں تو ہر دین میں ہے صاحب ایماں ہوناہم کو اک بت نے سکھایا ہے مسلماں ہونا
درد دل پاس وفا جذبۂ ایماں ہوناآدمیت ہے یہی اور یہی انساں ہونا
قلزم فکر میں ہے کشتئ ایماں سالمنا خدا حسن ہے اور عشق ہے لنگر اپنا
وطن کی پاسبانی جان و ایماں سے بھی افضل ہےمیں اپنے ملک کی خاطر کفن بھی ساتھ رکھتا ہوں
غریبی نام ہے جس کا عذاب جان ہوتی ہےمگر دولت کی کثرت مہلک ایمان ہوتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books