aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "taqsiir"
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلےخدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے
بے وفا کچھ نہیں تیری تقصیرمجھ کو میری وفا ہی راس نہیں
کوئی طائر ادھر نہیں آتاکیسی تقصیر اس مکاں سے ہوئی
جسے بھی دوست بنایا وہ بن گیا دشمنیہ ہم نے کون سی تقصیر کی سزا پائی
کبھی کبھی تو جدا بے سبب بھی ہوتے ہیںسدا زمانے کی تقصیر تھوڑی ہوتی ہے
اس کی تو دل آزاری بے ہیچ ہی تھی یاروکچھ تم کو ہماری بھی تقصیر نظر آئی
حاکم عشق نے جب عقل کی تقصیر سنیہو غضب حکم دیا دیس نکالا کرنے
یہ آج کون سی تقصیر ہو گئی نامیؔکہ دوست بھی تو ملاتے نہیں نظر ہم سے
کبھی تقصیر جس نے کی ہی نہیںہم سے پوچھو تو آدمی ہی نہیں
کوئی تم میں یزید اور شبیر ہے کس کی تقصیر ہےلوگ کہنے لگے شہر کو کربلا شہر والو سنو
مکتب عشق کا دستور نرالا دیکھااس کو چھٹی نہ ملے جس کو سبق یاد رہے
اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھیجس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی
دوسروں پر اگر تبصرہ کیجئےسامنے آئنہ رکھ لیا کیجئے
کھو دیا تم کو تو ہم پوچھتے پھرتے ہیں یہیجس کی تقدیر بگڑ جائے وہ کرتا کیا ہے
عزیز تر مجھے رکھتا ہے وہ رگ جاں سےیہ بات سچ ہے مرا باپ کم نہیں ماں سے
کوٹ اور پتلون جب پہنا تو مسٹر بن گیاجب کوئی تقریر کی جلسے میں لیڈر بن گیا
تحریر سے ورنہ مری کیا ہو نہیں سکتااک تو ہے جو لفظوں میں ادا ہو نہیں سکتا
مجھے بھی لمحۂ ہجرت نے کر دیا تقسیمنگاہ گھر کی طرف ہے قدم سفر کی طرف
جو ترے انتظار میں گزرےبس وہی انتظار کے دن تھے
اس نے جلتی ہوئی پیشانی پہ جب ہاتھ رکھاروح تک آ گئی تاثیر مسیحائی کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books