aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "taqvaa"
زاہد ہو اور تقویٰ عابد ہو اور مصلیٰمالا ہو اور برہمن صہبا ہو اور ہم ہوں
زاہدا زہد و ریاضت ہو مبارک تجھ کوکیوں کہ تقویٰ سے میاں میری تو بہبود نہیں
ستارے توڑ لیے ہم نے زہد و تقویٰ کےمگر جو حق عبادت تھا وہ ادا نہ ہوا
سنا ہے اس کو بہت سے اچکے دیکھتے ہیںسو ہم بھی دامن تقویٰ جھٹک کے دیکھتے ہیں
ہم کو پتہ ہے خوب تمہارا ہے زہد کیااے مبتلائے تقویٰ و پندار چپ رہو
یوں جو تکتا ہے آسمان کو توکوئی رہتا ہے آسمان میں کیا
حیرت سے تکتا ہے صحرا بارش کے نذرانے کوکتنی دور سے آئی ہے یہ ریت سے ہاتھ ملانے کو
بڑے تاباں بڑے روشن ستارے ٹوٹ جاتے ہیںسحر کی راہ تکنا تا سحر آساں نہیں ہوتا
جب سفینہ موج سے ٹکرا گیاناخدا کو بھی خدا یاد آ گیا
ٹکرا گیا وہ مجھ سے کتابیں لیے ہوئےپھر میرا دل اور اس کی کتابیں بکھر گئیں
چھت کی کڑیوں سے اترتے ہیں مرے خواب مگرمیری دیواروں سے ٹکرا کے بکھر جاتے ہیں
ہر وقت کھلتے پھول کی جانب تکا نہ کرمرجھا کے پتیوں کو بکھرتے ہوئے بھی دیکھ
لاشوں میں ایک لاش مری بھی نہ ہو کہیںتکتا ہوں ایک ایک کو چادر اٹھا کے میں
مرے ڈوب جانے کا باعث نہ پوچھوکنارے سے ٹکرا گیا تھا سفینہ
منہ تکا ہی کرے ہے جس تس کاحیرتی ہے یہ آئینہ کس کا
دل سے شوق رخ نکو نہ گیاجھانکنا تاکنا کبھو نہ گیا
جیسے ویرانے سے ٹکرا کے پلٹتی ہے صدادل کے ہر گوشے سے آئی تری آواز مجھے
کہنا تھا کسو سے کچھ تکتا تھا کسو کا منہکل میر کھڑا تھا یاں سچ ہے کہ دوانہ تھا
کھلی آنکھوں سے بھی سویا ہوں اکثرتمہارا راستہ تکتا ہوا میں
تڑپ میری ترقی کر رہی ہےزمیں ٹکرا نہ جائے آسماں سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books