aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tariiqe"
اور بھی کتنے طریقے ہیں بیان غم کےمسکراتی ہوئی آنکھوں کو تو پر نم نہ کرو
نہ رونا ہے طریقہ کا نہ ہنسنا ہے سلیقہ کاپریشانی میں کوئی کام جی سے ہو نہیں سکتا
زمام کار اگر مزدور کے ہاتھوں میں ہو پھر کیاطریق کوہکن میں بھی وہی حیلے ہیں پرویزی
ہیں سو طریقے اور بھی اے بے قرار دلاظہار شکوہ شکوے کے انداز میں نہ ہو
قہر ہے تھوڑی سی بھی غفلت طریق عشق میںآنکھ جھپکی قیس کی اور سامنے محمل نہ تھا
سب اپنے اپنے طریقے سے بھیک مانگتے ہیںکوئی بنام محبت کوئی بہ جامۂ عشق
طریق دلبری کافی نہیں ہر دل عزیزی کوسلیقہ بندہ پرور چاہئے بندہ نوازی کا
اپنے مذہب میں ہے اک شرط طریق اخلاصکچھ غرض کفر سے رکھتے ہیں نہ اسلام سے ہم
غربت بس اب طریق محبت کو قطع کرمدت ہوئی ہے اہل وطن سے جدا ہوئے
نہ کیوں کہ اشک مسلسل ہو رہنما دل کاطریق عشق میں جاری ہے سلسلہ دل کا
وہ ملے تو بے تکلف نہ ملے تو بے ارادہنہ طریق آشنائی نہ رسوم جام و بادہ
تارک دنیا ہے جب سے منتہیؔمثل بیوہ مادر ایام ہے
ہم کو اڑنے کے طریقے نہ سکھاؤ ہم لوگپیڑ سے آئے ہیں پنجرے سے نہیں آئے ہیں
یہ جبر بھی دیکھا ہے تاریخ کی نظروں نےلمحوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی
ہم سے کوئی تعلق خاطر تو ہے اسےوہ یار با وفا نہ سہی بے وفا تو ہے
اے دوست ہم نے ترک محبت کے باوجودمحسوس کی ہے تیری ضرورت کبھی کبھی
سیہ بختی میں کب کوئی کسی کا ساتھ دیتا ہےکہ تاریکی میں سایہ بھی جدا رہتا ہے انساں سے
محبت کی سزا ترک محبتمحبت کا یہی انعام بھی ہے
ترک تعلقات پہ رویا نہ تو نہ میںلیکن یہ کیا کہ چین سے سویا نہ تو نہ میں
فرازؔ ترک تعلق تو خیر کیا ہوگایہی بہت ہے کہ کم کم ملا کرو اس سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books