aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tashbiih"
تشبیہ ترے چہرے کو کیا دوں گل تر سےہوتا ہے شگفتہ مگر اتنا نہیں ہوتا
ترے بدن کی مہک کو گلاب سے تشبیہکہ جیسے کوئی دکھائے چراغ سورج کو
تمثیل و استعارا و تشبیہ سب درستاس کی مثال کیا جو عدیم المثال ہو
اسے تم چاند سے تشبیہ دیناکہ اس کے ہاتھ میں خنجر کھلا تھا
کیوں نہ تشبیہ پھول ہو اس کیوہ جو خوشبو سا داستان میں ہے
کس سے دوں تشبیہ میں زلف مسلسل کو تریفکر ہے کوتاہ اور مضموں بہت ہے دور کا
کوئی تشبیہ کا خورشید نہ تلمیح کا چاندسر قرطاس لگا حرف برہنہ اچھا
یہ چلن ہیں تو تمہیں حشر سے دیں گے تشبیہلوگ سفاک کہیں گے بڑی رسوائی ہے
ورق ورق تجھے تحریر کرتا رہتا ہوںمیں زندگی تری تشہیر کرتا رہتا ہوں
کافی نہیں خطوط کسی بات کے لئےتشریف لائیے گا ملاقات کے لئے
یہی تشویش شب و روز ہے بنگالے میںلکھنؤ پھر کبھی دکھلائے مقدر میرا
میری چادر تو چھنی تھی شام کی تنہائی میںبے ردائی کو مری پھر دے گیا تشہیر کون
آپ تشریف لائے تھے اک روزدوسرے روز اعتبار ہوا
سنتا ہوں میں کہ آج وہ تشریف لائیں گےاللہ سچ کرے کہیں جھوٹی خبر نہ ہو
روز اک تازہ قصیدہ نئی تشبیب کے ساتھرزق برحق ہے یہ خدمت نہیں ہوگی ہم سے
وقت بے وقت جھلکتا ہے مری صورت سےکون چہرہ مری تشکیل میں آیا ہوا ہے
ہم بلاتے وہ تشریف لاتے رہےخواب میں یہ کرامات ہوتی رہی
بہ تسخیر بتاں تسبیح کیوں زاہد پھراتے ہیںیہ لوہے کے چنے واللہ عاشق ہی چباتے ہیں
تشریف لاؤ کوچۂ رنداں میں واعظوسیدھی سی راہ تم کو بتا دیں نجات کی
محتسب تسبیح کے دانوں پہ یہ گنتا رہاکن نے پی کن نے نہ پی کن کن کے آگے جام تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books