تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "tavaaf-e-ka.aba"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "tavaaf-e-ka.aba"
شعر
جنوں بھی زحمت خرد بھی لعنت ہے زخم دل کی دوا محبت
حریم جاں میں طواف پیہم یہی ہے انداز عاشقانہ
اختر اورینوی
شعر
واعظوں بنیاد کعبہ میں بتوں کی ہستیاں
ہم مسلماں ہو چکے اور تم مسلماں کر چکے