aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tavakkul"
خدا آخر کرے گا خوش مرا دلمجھے اپنے توکل کی قسم ہے
مرد درویش ہوں تکیہ ہے توکل میراخرچ ہر روز ہے یاں آمد بالائی کا
ہم وہ فلک ہیں اہل توکل کہ مثل ماہرکھتے نہیں ہیں نان شبینہ برائے صبح
کیا دکھاتا ہے فلک گرم تو نان خورشیدکھانا کھاتے ہیں سدا اہل توکل ٹھنڈا
قبروں میں نہیں ہم کو کتابوں میں اتاروہم لوگ محبت کی کہانی میں مریں ہیں
جب توقع ہی اٹھ گئی غالبؔکیوں کسی کا گلہ کرے کوئی
گل کے ہونے کی توقع پہ جیے بیٹھی ہےہر کلی جان کو مٹھی میں لیے بیٹھی ہے
محبت بانٹنا سیکھو محبت ہے عطا رب کیمحبت بانٹنے والے طویل العمر ہوتے ہیں
بہتی ہوئی آنکھوں کی روانی میں مرے ہیںکچھ خواب مرے عین جوانی میں مرے ہیں
مشکل عشق میں لازم ہے تحمل ثاقبؔبات بگڑی ہوئی بنتی نہیں گھبرانے سے
کس توقع پہ کسی کو دیکھیںکوئی تم سے بھی حسیں کیا ہوگا
ہم کو بھرم نے بحر توہم بنا دیادریا سمجھ کے کود پڑے ہم سراب میں
زندگی جیسی توقع تھی نہیں کچھ کم ہےہر گھڑی ہوتا ہے احساس کہیں کچھ کم ہے
ہم کو شاہوں کی عدالت سے توقع تو نہیںآپ کہتے ہیں تو زنجیر ہلا دیتے ہیں
زمانہ سخت کم آزار ہے بہ جان اسدؔوگرنہ ہم تو توقع زیادہ رکھتے ہیں
ہوئی جن سے توقع خستگی کی داد پانے کیوہ ہم سے بھی زیادہ خستۂ تیغ ستم نکلے
کچھ کہہ دو جھوٹ ہی کہ توقع بندھی رہےتوڑو نہ آسرا دل امیدوار کا
انہیں تو ستم کا مزا پڑ گیا ہےکہاں کا تجاہل کہاں کا تغافل
بال و پر بھی گئے بہار کے ساتھاب توقع نہیں رہائی کی
رفاقتوں کا توازن اگر بگڑ جائےخموشیوں کے تعاون سے گھر چلا لینا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books