aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tazkire"
رہے تذکرے امن کے آشتی کےمگر بستیوں پر برستے رہے بم
یوں کر رہا ہوں ان کی محبت کے تذکرےجیسے کہ ان سے میری بڑی رسم و راہ تھی
فرشتوں میں بھی جس کے تذکرے ہیںوہ تیرے شہر میں رسوا بہت ہے
وہ جو مقام ہے تیرا مری کہانی میںاسی مقام پہ میں تیرے تذکرے میں رہوں
تذکرے میں ترے اک نام کو یوں جوڑ دیادوستوں نے مجھے شیشے کی طرح توڑ دیا
تذکرے ہیں تو فقط قتل کے انداز کے ہیںشہر میں قتل کا میرے کوئی چرچا ہی نہیں
ابھی چھڑے ہی نہ تھے تذکرے بہاروں کےشعاع حسن سے سلجھے نہ تھے دماغ ابھی
چپ چاپ سنتی رہتی ہے پہروں شب فراقتصویر یار کو ہے مری گفتگو پسند
وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگاسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوز دروں
چند تصویر بتاں چند حسینوں کے خطوطبعد مرنے کے مرے گھر سے یہ ساماں نکلا
دل کے آئینے میں ہے تصویر یارجب ذرا گردن جھکائی دیکھ لی
میں تجھ کو بتاتا ہوں تقدیر امم کیا ہےشمشیر و سناں اول طاؤس و رباب آخر
منہ میں واعظ کے بھی بھر آتا ہے پانی اکثرجب کبھی تذکرۂ جام شراب آتا ہے
اپنی اجڑی ہوئی دنیا کی کہانی ہوں میںایک بگڑی ہوئی تصویر جوانی ہوں میں
آنکھوں میں دمک اٹھی ہے تصویر در و بامیہ کون گیا میرے برابر سے نکل کر
یا ترا تذکرہ کرے ہر شخصیا کوئی ہم سے گفتگو نہ کرے
عالم میں جس کی دھوم تھی اس شاہکار پردیمک نے جو لکھے کبھی وہ تبصرے بھی دیکھ
ہم بنائیں گے یہاں ساغرؔ نئی تصویر شوقہم تخیل کے مجدد ہم تصور کے امام
میں اپنے گھر میں ہوں گھر سے گئے ہوؤں کی طرحمرے ہی سامنے ہوتا ہے تذکرہ میرا
تسکین دل محزوں نہ ہوئی وہ سعئ کرم فرما بھی گئےاس سعئ کرم کو کیا کہئے بہلا بھی گئے تڑپا بھی گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books