aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tez-gaam"
یاران تیز گام نے محمل کو جا لیاہم محو نالۂ جرس کارواں رہے
یاران تیز گام نے منزل کو جا لیاہم محو نالۂ جرس کارواں رہے
میں بھی رک رک کے نہ مرتا جو زباں کے بدلےدشنہ اک تیز سا ہوتا مرے غم خوار کے پاس
ہم دل سے رہے تیز ہواؤں کے مخالفجب تھم گیا طوفاں تو قدم گھر سے نکالا
تیز اتنا ہی اگر چلنا ہے تنہا جاؤ تمبات پوری بھی نہ ہوگی اور گھر آ جائے گا
اک تیز رعد جیسی صدا ہر مکان میںلوگوں کو ان کے گھر میں ڈرا دینا چاہئے
تیز تھی اتنی کہ سارا شہر سونا کر گئیدیر تک بیٹھا رہا میں اس ہوا کے سامنے
نشہ تھا زندگی کا شرابوں سے تیز ترہم گر پڑے تو موت اٹھا لے گئی ہمیں
خوف سے اب یوں نہ اپنے گھر کا دروازہ لگاتیز ہیں کتنی ہوائیں اس کا اندازہ لگا
تیز کب تک ہوگی کب تک باڑھ رکھی جائے گیاب تو اے قاتل تری شمشیر آدھی رہ گئی
ان کے ہونٹوں پر آیا تبسم ادھرنبض عالم ادھر تیز تر ہو گئی
وقت کس تیزی سے گزرا روزمرہ میں منیرؔآج کل ہوتا گیا اور دن ہوا ہوتے گئے
الجھ کے رہ گئے چہرے مری نگاہوں میںکچھ اتنی تیزی سے بدلے تھے ان کی بات کے رنگ
آئی کیا جی میں تیغ قاتل کےکہ جدا ہو گئی گلے مل کے
حریف تیغ ستم گر تو کر دیا ہے تجھےاب اور مجھ سے تو کیا چاہتا ہے سر میرے
تلے تیغ کے وہ عبادتیں تری شان کی وہ شہادتیںوہ حکایتیں وہ روایتیں ترے سارے گھر پہ سلام ہے
قتل پر بیڑا اٹھا کر تیغ کیا باندھوگے تملو خبر اپنی دہن گم ہے کمر ملتی نہیں
تیغ نفس کو بہت ناز تھا رفتار پرہو گئی آخر مرے خوں میں نہا کر خموش
باندھ کے صف ہوں سب کھڑے تیغ کے ساتھ سر جھکےآج تو قتل گاہ میں دھوم سے ہو نماز عشق
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books