تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "thanii"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "thanii"
شعر
اپنی سی کرو تم بھی اپنی سی کریں ہم بھی
کچھ تم نے بھی ٹھانی ہے کچھ ہم نے بھی ٹھانی ہے
مبارک عظیم آبادی
شعر
رقیبوں نے رپٹ لکھوائی ہے جا جا کے تھانے میں
کہ اکبرؔ نام لیتا ہے خدا کا اس زمانے میں